تازہ تر ین

اگلا وفاقی محتسب کون؟, اہم ترین انکشاف

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی گفتگو سے سی پی این ای کے صدر ضیا شاہد نے عوام کو درپیش بڑے مسائل کی نشاندہی کی جس میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تفتیشی نظام میں خامیاں موجود ہیں اور عدالتی نظام میں اصلاح کی بڑی گنجائش ہے لہٰذا انصاف کا حصول مشکل ہو گیا ہے۔ انہوں نے عوامی مسائل کی ترجمانی کچھ اس انداز سے کی۔ وفاقی محتسب سلمان فاروقی نے اپنی تقریر سے پہلے ضیا شاہد صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ 1975ءسے میرے دوست ہیں اور عوامی مسائل کے بارے میں اتنا کچھ جانتے ہیں کہ میرے خیال میں تو اگلا وفاقی محتسب انہیں ہونا چاہیے اس پر تقریب کے شرکاءہنس پڑے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain