Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    این سی بی نے ریا چکرورتی کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کردی

    By Khabrain Newsجون 23, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ اور سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی اور ان کے بھائی بڑی مشکل میں پڑ گئے۔
    بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے بدھ کے روز عدالت میں اداکارہ ریا چکرورتی اس کے بھائی شوک چکرورتی اور دیگر کے خلاف الزامات کا مسودہ داخل کر دیا ہے۔ یہ الزامات جون 2020 میں اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت سے منسلک منشیات کے مقدمے میں درج کیے گئے تھے۔
    سماعت کے دوران اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر اتل سرپانڈے نے کہا کہ استغاثہ تمام ملزمان کے خلاف تمام الزامات کو برقرار رکھتا ہے، جیسا کہ عدالت کے سامنے پیش کی گئی چارج شیٹ میں ذکر کیا گیا ہے۔
    استغاثہ نے عدالت کو تجویز پیش کی کہ ریا چکرورتی اور اس کے بھائی شوک پر نشہ آور اشیاء کے استعمال کے ساتھ ساتھ سشانت سنگھ راجپوت کے لیے ان مادوں کی خریداری اور ادائیگی کے لیے فرد جرم عائد کی جائے۔
    سرکاری وکیل سرپانڈے نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ عدالت تمام ملزمان کے خلاف یہ الزامات دائر کرنے والی تھی۔ تاہم ایسا نہیں کیا جا سکا کیونکہ چند ملزمان نے ڈسچارج کی درخواستیں دائر کیں ہیں۔ عدالت نے کہا کہ ملزمان کی بریت کی درخواستوں کا فیصلہ ہونے کے بعد ہی فرد جرم عائد کی جائے گی تاہم عدالت نے سماعت 12 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔
    واضح رہے کہ ریا چکرورتی کو ستمبر 2020 میں سشانت سنگھ خودکشی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم تقریباً ایک ماہ بعد انہیں ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی تھی علاوہ ازیں اس مقدمے میں مبینہ طور پر منشیات کے استعمال، قبضے اور مالی معاونت کے کئی دیگر ملزم بھی ضمانت پر رہا ہیں۔
    سوشل میڈیا پر اس خبر کے پھیلنے کے بعد سشانت سنگھ کے مداح اُمید کا اظہار کر رہے ہیں کہ جلد آنجہانی اداکار کو انصاف ملے گا یہی وجہ ہے کہ سشانت سنگھ کی قاتلہ کہلائی جانے والی ریا چکرورتی کا نام ٹرئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.