Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شیخوپورہ کے ہسپتال میں المناک واقعہ …. کتوں کا نومولود کی نعش کیساتھ ظالمانہ اقدام

    By Daily Khabrainفروری 1, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (خصوصی رپورٹ) گورنمنٹ محمد شہباز شریف چلڈرن اینڈ مدر کیئر ہسپتال شیخوپورہ میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی مبینہ غفلت سے مردہ پیدا ہونےوالے نومولود بچے کو کو ڑے کے ڈھےر میں پھینک دےا گےا جہاں آوارہ کتے نومولود بچے کی نعش کو کھا گئے ہسپتال میں موجود مریضوں کے لواحقین کے شور مچانے پر مقامی افراد نے کتوں کو مار بھگاےا اور نعش کی باقےات کو زمین میں دفن کیا اس انسانےت سوز اور لرزہ خیز اوردل دہلا دینے والے واقعہ کی خبر شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی محکمہ صحت کے حکام کے کہنے پر ہسپتال میں واقعہ کی کوریج کے لئے جانےوالے میڈ ےا نما ئندگان کو بھی سیکیورٹی گارڈز نے روک لیا اور واقعہ کو چھپانے کی کوشش کی چیف آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر افتخار چودھری سے جب رابطہ کیا گےا تو ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ واقعہ کے لئے انکوائری کا حکم دے دےا گےا ہے اور ہسپتال کے عملہ ،سیکیورٹی گا رڈز سمےت جو بھی اس واقعہ میں ملوث ہوا اس کے خلاف کا روائی عمل میں لائی جا ئے گی ہسپتال ذرائع کے مطابق مردہ پیدا ہونےوالے بچے کے والدین کے متعلق معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ بچہ کس کا تھا اور اسے کوڑا دان میں کیوں اور کس کے کہنے پر پھینکا گےا تھا اس انسانےت سوز واقعہ پر انسانی حقوق تنظیموں اور مذہبی رہنماﺅں نے شدےد مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے ہسپتالوں کی تزئین آرائش ،سیکیورٹی اور ادوےات کی مد میں اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں لیکن انسانےت سوز واقعات بھی انہی ہسپتالوں میں ہو رہے ہیں اور یہ ہسپتالوں کی بجا ئے مذبحہ خانے بن چکے ہیں جو کہ لمحہ فکریہ ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.