تازہ تر ین

سپریم کورٹ کے فیصلے سے شفاف الیکشن کروانےاور دھاندلی روکنے میں مددملے گی: چوہدری پرویز الہیٰ

لاہور: (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے شفاف الیکشن کروانے اور دھاندلی روکنے میں مددملے گی ۔
سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کی زیر صدارت ضمنی الیکشن کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس نے جمہوریت کو پروان چڑھانے میں پل کا کر دار ادا کیا ، فیصلے سے شفاف الیکشن کروانے اور دھاندلی روکنے میں مدد ملے گی ، 22 جولائی کو الیکشن میں کامیاب ہوں گے ،مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ، غریب کا کوئی خیال نہیں کرتا ، اشیاءکی قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کی کوئی پالیسی نہیں ، ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کی سپورٹ کر رہے ہیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain