مکہ : (ویب ڈیسک) سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کو غلاف کعبہ کی تیاریوں میں حصہ لینے کا شرف حاصل ہوگیا ۔
چیئرمین سینیٹ ان دنوں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ میں موجود ہیں جہاں گزشتہ روز صادق سنجرانی نے غلاف کعبہ کی تیاریاں دیکھی اسی دوران کعبے کا غلاف تیار کرنے کی سعادت بھی حاصل کی۔اس موقع پر نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران صادق سنجرانی نے غلاف کعبہ کی تیاریوں میں حصہ لینے پر خوشی کااظہار کیا اور کہا کہ یہ ان کے لیے باعث سعادت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب مضبوط اسلامی رشتوں میں بندھے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- ایرانی وزیر خارجہ: جہاز پر یوکرینی حملہ بغیر جواب نہیں رہے گا
- امریکی سیاستدان نے ٹرمپ کی امارات، سعودی عرب اور قطر سے قربت کا مبینہ راز فاش کر دیا
- 82 کلوگرام وزن اٹھا کر میرابائی چانو نے کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
- مریم محمود یوئیفا ویمنز چیمپئنز لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر بن کر تاریخ رقم کر گئیں
- تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا خدشہ
- امریکا کی جانب سے حملے روکنے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی مؤخر کر دی
- انعم عزیر نے پاکستان کی پہلی 100 کلومیٹر ماؤنٹین ٹرائل میراتھن جیت کر تاریخ رقم کر دی
- اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید کارروائی کا عندیہ
- زخمی صحافی علاج کے لیے غزہ سے نکلنے کی جدوجہد میں مصروف
- عبداللہ شفیق اور سعود شکیل ویسٹ انڈیز دورے کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل
- پرہلاد جوشی بھارت کے نئے وزیرِ تعلیم مقرر
- پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 27 ہزار روپے تک پہنچ گئی
- کویت نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کو خلیجی سلامتی کا اہم شراکت دار تسلیم کر لیا
- شاہنواز دہانی سری لنکا کے جنگلات کی سیر میں مصروف
- جنوب مشرقی ایران میں 4.6شدت کا زلزلہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
- ہم نے ایران پر کوئی حملہ نہیں کیا: کویت
- مودی ہار گیا GEN-Zجیت گئی
- بھارت کی "کاکروچ” پارٹی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا
- قازقستان وسطی ایشیا کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس شروع کرنے کے لیے تیار
- آسٹرین ایئرلائنز اور آئی ٹی اے ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں
