Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان اورلولیا کے درمیان فاصلے پھرسمٹ گئے

    By Daily Khabrainفروری 10, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (شوبز ڈیسک) کترینہ سے طوفانی عشق کے خاتمے کے بعد سلمان خان کی رومانیہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل لولیا ونتر سے قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن گزشتہ چند ماہ سے دونوں کے تعلقات میں کھنچاو¿ کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم فلم ٹیوب لائٹ کی شوٹنگ کے خاتمے کے بعد منعقدہ تقریب میں ایک ساتھ بھرپور شرکت نے یہ ثابت کردیا ہے کہ دونوں کے درمیان ناصرف فاصلے سمٹ رہے ہیں بلکہ محبتیں بڑھ بھی رہی ہیں۔ سلمان ہدایت کارکبیرخان کی فلم ٹیوب لائٹ میں مرکزی کردارکرتے نظر آئینگے۔ جس کی شوٹنگ گزشتہ دنوں زوروشور سے جاری تھی تاہم اب فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ہدایتکارکی جانب سے ایک پارٹی رکھی گئی ہے۔پارٹی میں فلم کی پوری ٹیم توشامل تھی ہی لیکن اداکارسلمان خان اکیلے نہیں بلکہ رومانیہ کی ماڈل اوران کی گہری دوست لولیا وینتربھی آگے آگے ان کے ہمراہ تھیں۔سلمان خان لولیا کے ہمراہ ایک ہی گاڑی میں آئے جہاں وہ کالے رنگ کے کپڑوں میں الگ ہی نظر آرہی تھیں جب کہ اداکارسلمان خان بھی انہیں کہیں جانے نہیں دے رہے تھے اوردونوں پوری پارٹی کے دوران ایک جوڑے کی طرح ساتھ ساتھ ہی نظر آئے۔#

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا، پی سی بی

      کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پولیس میں جھڑپ، 20 ڈاکٹر گرفتار، احتجاجا شعبہ حادثات بند کرنے کی دھمکی

      فوجی اتحاد نے مشن مکمل کرلیا ہے: قازق صدر قاسم جومارت

      تازہ ترین

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.