تازہ تر ین

بینظیربھٹوکا یوم شہادت ، سندھ حکومت کا 27 دسمبر کوعام تعطیل کا اعلان

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی چیئرمین محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب سندھ میں 26 دسمبر کو مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کی چھٹی کا بھی نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain