پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، محکمہ انسداد بدعنوانی کی سرکاری ملازمین کی کرپشن سے متعلق رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کرپشن میں سرکاری محکموں کے افسران بھی شامل ہیں، 141 سرکاری ملازمین کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کرپشن میں ملوث سرکاری ملازمین سے 50 کروڑ روپے بھی برآمد کیے گئے ہیں۔
محکمہ انسداد بدعنوانی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال سرکاری محکموں میں کرپشن کی 1561 شکایات موصول ہوئیں، 16 کرپشن کیسز میں ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں، سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائیاں رواں سال عمل میں لائی گئیں۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
