تازہ تر ین

لاہور: مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان ہلاک

لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقوں شاہدرہ ٹاؤن اور مناواں میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق شاہدرہ میں فائرنگ سے بھتہ خور شوٹر اور ڈاکو فیضان عرف جگا اور علی رضا ہلاک ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مناواں مقابلے میں ہلاک ملزمان کی شناخت شیرگل اور شوکت کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس کی جانب سے نعشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔
پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان نے چند روز قبل پولیس ملازم نوید کو شہید کیا تھا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain