تازہ تر ین

گوجرانوالہ: طوفان کے باعث 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور گر گیا، بجلی کی فراہمی معطل

گوجرانوالہ:(ویب ڈیسک) گوجرانوالہ میں طوفان سے 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور گرجانے کے باعث متعدد فیڈر بند، بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
گیپکو حکام کا کہنا ہے کہ متبادل سرکٹ سے بجلی بحالی کا کام جاری ہے، آئندہ دو سے تین گھنٹوں میں متاثرہ گرڈ سٹیشن کی سپلائی بحال کردی جائے گی۔
ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور گھکڑ کے قریب گرا جس کے بعد شاہین آباد گرڈ سٹیشن کی سپلائی معطل ہوگئی ہے، گوجرانوالہ سٹی کے متعدد فیڈر بند ہوگئے جبکہ شہر کے اکثرعلاقوں میں گزشتہ 4 گھنٹوں سے بجلی بند ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain