تازہ تر ین

تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام ، حساس اداروں کی کاروائی سے بڑا شہر تباہی سے بچ گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ کے اسپنی روڈ پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ، سڑک کنارے رکھے گئے دو بم ناکارہ بنا دیے ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز اسپنی روڈ پر ایس ایس پی ٹریفک کے دفتر کے قریب نامعلوم افراد نے تھیلوں میں دو بم سڑک کنارے نصب کررکھے تھے ،مشکوک تھیلوں کی موجودگی کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکوارڈ کو طلب کیا گیاجس نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد بموں کو ناکارہ بنادیا۔بم ڈسپوزل اسکوارڈ کے مطابق دونوں بموں میں چار سے چھ کلو بارودی مواد رکھا گیا تھا ، پولیس اور ایف سی نے سرچ آپریشن کے بعد علاقے کو کلئیر قرار دے دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain