Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ ناانصافیاں کی جا رہی: فاروق ستار
    • پٹرول 88 پیسے مہنگا ڈیزل 1.88 روپے سستا
    • ریاست خیرپور کے آخری حکمران میر علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
    • ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی پانچویں برسی10اکتوبر کو منائی جائے گی
    • ائیندہ حملے کیلئے سر زمین کے استعمال پر ایران کی ہمسایہ ممالک کو سخت وارننگ
    • سری لنکا انگلینڈ سے میچز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقرر
    • اسرائیلی فوج کی زیرِ حراست فلسطینی شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، 2 فلسطینی بچے گرفتار
    • عالمی عدالت سے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنیکا حکم
    • ایلون مسک کا اسپیس ایکس اے آئی کا نام تبدیل کرنے کا اعلان
    • 8اکتوبر2026’قیامت خیز زلزلے کے شہداء کی21ویں برسی 8اکتوبر کو منائی جائیگی
    • لاہور آلودہ ترین شہروں میںپھر سر فہرست
    • رشمیکا منڈانا روزانہ 10 سے 15 بار محبت کا اظہار کرتی ہیں وجے دیوراکونڈا
    • پنجاب کے 11 ہزار کے قریب سکول اور کالجز اووٹ سورس کرنا تعلیم کش اقدام متاثرین
    • سابق صدر چیمبر ناصر خان کا چینی سفیر جیانگ زائی کے اعزاز میں عشائیہ
    • گودام سے زیتون آئل اور کیش چوری ہونے کا ڈراپ سین،ملازم ہی چور نکلا
    • اے سی سی اے پاکستان کی کارپوریٹ کانفرنسوں کا ملتان’ فیصل آباد میں انعقاد
    • اوپن یونیورسٹی داخلوں کی آخری تاریخ 5 اکتوبر،طلبہ آن لائن جمع کرائیں
    • پنڈداد نخان: بچوں کو نشہ آور کیپسول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
    • مورگاہ پولیس کی کارروائی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے اور دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میرے اوپر دھوکے بازی کا لیبل لگا ہوا ہے، رنبیر کپور

    By Khabrain Newsجولائی 21, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ممبئی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘انیمل’ کے اسٹار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ لوگ آج بھی اُنہیں دھوکے باز کہہ کر پکارتے ہیں۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے دوران ‘دھوکے باز’ (Cheater) کے لیبل، ماضی کے تعلقات اور اپنی بیٹی کے بارے میں بات کی۔

    رنبیر کپور نے اپنے والد آنجہانی اداکار رشی کپور کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد بہت غصے والی شخصیت کے مالک تھے، اُنہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت جلدی غصہ آجاتا تھا لیکن اس کے باوجود، وہ بہت ہی اچھے انسان تھے۔

    اداکار نے کہا کہ میں نے کبھی اپنی والد کی آنکھوں کا رنگ نہیں دیکھا کیونکہ میں ہمیشہ اُن سے سر جھکا کر بات کرتا تھا۔

    اُنہوں نے اپنی بیٹی سے متعلق کہا کہ میں جب بھی اپنی بیٹی کو گود میں اُٹھاتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں نے اپنا دل نکال کر ہاتھ پر رکھ دیا ہے۔

    رنبیر کپور نے کہا کہ عالیہ اور میرے لیے ہماری بیٹی بہت عزیز ہے بلکہ عالیہ تو راہا کو اپنے وجود کا ایک خاص حصہ سمجھتی ہیں۔

    اداکار نے ماضی کے اپنے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ماضی میں دو بہت ہی کامیاب اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا تھا جن سے بریک اَپ کے بعد، مجھے دھوکے باز ہونے کا ٹیگ ملا۔

    اُنہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنی زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ دھوکے باز ہونے کے لیبل کے ساتھ گزارا ہے اور میں آج بھی اسی لیبل کا سامنا کررہا ہوں۔

    واضح رہے کہ ماضی میں رنبیر کپور نے دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو ڈیٹ کیا تھا، کیریئر کے آغاز میں اداکار کا تعلق دیپیکا پڈوکون کے ساتھ تھا۔

    دیپیکا پڈوکون سے بریک اَپ کے بعد، رنبیر کپور نے کترینہ کیف سے تعلقات استوار کرلیے تھے لیکن 2016 میں ان دونوں نے بھی راہیں جدا کرلی تھیں۔

    بعدازاں، اپریل 2022 میں رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ سے شادی کی، اس اسٹار جوڑی کی ایک بیٹی بھی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.