Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راولپنڈی میٹرو بس ٹریک سے کود کر نوجوان کی خودکشی

    By Khabrain Newsجولائی 23, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے کمیٹی چوک کے قریب میٹرو بس سروس کے ٹریک سے کود کر 34 سالہ شخص نے زندگی کا خاتمہ کرلیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔

    سنگین واقعہ نے میٹرو بس سروس کی سیکیورٹی کا پول بھی کھول کر رکھ دیا ۔ پولیس سی سی ٹی وی حاصل کرنے بس اتھارٹی حکام کے پاس پہنچی تو انکشاف ہوا کہ میٹرو اتھارٹی کے کیمرے ہی خراب ہیں ۔

    ہلاک ہونے والا شخص ذہنی طور پر ایب نارمل اور گھر والوں سے دور راولپنڈی کی سڑکوں پر گزر بسر کرتا تھا۔
    ایلی ویٹڈ ٹریک سے کود کرزندگی کا خاتمہ کرنے کی ویڈیو میں وحید کو ٹریک سے جھولتے ہوئے اور نیچے مری روڈ پر ٹریفک کو معمول کی مطابق رواں دواں دیکھا جاسکتا ہے ۔

    لٹکنے والا شخص لمحوں میں کئی فٹ بلند ٹریک سے مری روڈ پرآ گرتا ہے اور موقع پر دم توڑ دیتا ہے۔

    اسکی شناخت محمد وحید کے نام سے ہوئی جو سرگودھا کا رہائشی تھا۔

    پولیس کا کہنا تھاکہ خودکشی کرنے والا شخص ٹریک پر پیدل کیسے پہنچا اور پیدل چلتا رہا ۔ فوٹیج نہ ہونے کی وجہ سے پتہ ہی نہیں چل سکا۔

    ایس ایچ او وارث خان انسپکٹر تہذیب الحسن کا کہنا تھاکہ وحید کے راولپنڈی میں باربر شاپ چلانے والے عزیز اور دیگر لواحقین نے نے بتایا کہ وحید ایب نارمل و مفلوک الحال تھا اور راولپنڈی میں سڑکوں پر گھوم پھر کر گزرا کرتا اور سڑکوں پر ہی رہتا تھا۔

    ادھر بس انتظامیہ کا کہنا تھاکہ متاثرہ شخص بس پر سفر کرکے کمیٹی چوک اسٹیشن پہنچا اور اسٹیشن کی تین بیز میں سے ایک سے ٹریک پر پیدل نکل گیا جس کو سیکیورٹی اسٹاف نے روکنے کی کوشش کی لیکن اتنی دیر میں وہ ٹریک سے لٹک کر کود گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.