Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کم کھانے اور زندگی کے دورانیے کے درمیان اہم تعلق کا انکشاف

    By Khabrain Newsاکتوبر 11, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کیلوریز کی کم مقدار میں کھپت زندگی کے دورانیے کو طویل کر سکتی ہے۔

    چوہوں پر کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زندگی کے دورانیے پر کھانے کی عادات کے مقابلے میں جینیاتی عوامل کا اثر زیادہ ہوتا ہے۔

    امریکا کی جیکسن لیبارٹری میں کی جانے والی تحقیق کے سربراہ گیری چرچل نے بتایا کہ اگر آپ طویل زندگی چاہتے ہیں تو غذا جیسی کچھ چیزیں ہیں جن پر آپ قابو پا سکتے ہیں۔

    تحقیق میں جینیاتی اعتبار سے تقریباً 1000 مختلف چوہوں کو پانچ طریقوں میں سے کسی ایک طرح سے غذا دی گئی:

    • کسی بھی وقت کسی بھی مقدار میں غذا کی کھپت
    • روزانہ کیلوریز کی ضروری مقدار کا 60 فی صد
    • روزانہ کیلوریز کی ضروری مقدار کا 80 فی صد
    • ہر ہفتے کسی ایک دن کچھ کھانے کے لیے نہیں دیا گیا، جبکہ باقی دنوں میں مرضی کے مطابق کھانے دیا گیا
    • ہر ہفتے دو لگاتار دن کچھ کھانے کے لیے نہیں دیا گیا، جبکہ باقی دنوں میں مرضی کے مطابق کھانے دیا گیا

    ان چوہوں پر ان کی باقی تمام زندگی تک معائنہ جاری رہا اور اس دوران وقفے وقفے سے ان کے خون کے ٹیسٹ کیے گئے۔

    مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ چوہے جو بغیر کسی پابندی کے کھانا کھا رہے تھے اوسطاً 25 ماہ تک زندہ رہے جبکہ وہ چوہے جو وقتی فاقوں کے بعد کھانا کھاتے تھے وہ اوسطاً 28 ماہ تک زندہ رہے۔

    دوسری جانب وہ چوہے جنہوں نے روزانہ کیلوریز کی ضروری مقدار کا 80 فی صد حصہ کھایا وہ 30 ماہ تک زندہ رہے جبکہ وہ جنہوں نے 60 فی صد حصہ کھایا وہ 34 ماہ تک زندہ رہے۔

    ہر گروپ میں زندگی کا دورانیہ مختلف رہا۔ مثال کے طور پر وہ چوہے جنہوں نے سب سے کم کیلوریز کی کھپت کی تھی وہ چند ماہ سے 4.5 سال تک زندہ رہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.