Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی میں فٹبال کوچ کی گولی لگی لاش ملی

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: ڈیفنس توحید کمرشل ایریا میں فلیٹ سے کے ایم سی کے فٹبال کے کوچ تین روز پرانی گولی لگی لاش ملی ہے،مقتول 3 بچوں کا باپ تھا پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

    تفصیلات کے مطابق منگل کی علی الصبح کلفٹن تھانے کے علاقے ڈینفس فیزفائیواسٹریٹ 28 توحید کمرشل ایریا میں واقع فلیٹ سے ایک شخص کی گولی لگی 3 روز لاش ملی ہے۔

    مقتول کی شناخت 65 سالہ غنی الرحمن ولد گل ایمان کے نام سے کی گئی ، جو شاہ رسول کالونی کا رہائشی اور تین بچوں کا باپ تھا۔

    مقتول کے ایم سی کے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ میں بطور فٹبال کوچ ملازمت کرتا تھا۔ ایس ایچ اوکلفٹن اعظم راجپرکے مطابق26 اکتوبرکی صبح سے گھرسے نکل کرکہیں چلے گئے تھے اورپھرواپس نہیں لوٹے،مقتول کے بیٹے کی جانب سے بوٹ بیسن تھانے میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی گئی۔

    موبائل فون کے لوکیشن حاصل کی توڈیفنس فیز 5 کے فلیٹ میں موبائل موجود تھا ۔ فلیٹ کے باہر پہنچ کرفون پر کال کی تو گھنٹی اندربج رہی تھی۔
    علاقہ مکینوں کے مطابق فلیٹ خالی تھا لیکن کچھ لوگ بیٹھک لگاتے ہیں شک ہے کہ بیٹھک کے دوران دوستوں میں جھگڑا ہوا اورغنی الرحمان کو قتل کردیا گیا،جائے وقوعہ سے 30 بورپستول کا خول اورچھری ملی تھی،پولیس نے مقتول کے بیٹے زبیرخان کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرکے تحقیقات کا آغازکردیا۔

    دوسری جانب مقتول کے بیٹے محمد زبیرخان نے بتایا کہ ان کے والد جمعے کی شب گھرپرآئے توانھوں نے بتایاکہ انہیں کسی نے نشہ آور چیز پلائی ہے اوروہ گھرآکر سو گئے اور صبح اٹھ کر گھرسے کہیں چلے گئے، والد 3 دن تک لا پتہ تھے پیر اورمنگل کی درمیانی شب پولیس کے ساتھ ملکر موبائل فون لوکیشن نکالی اور ڈیفنس فیزفائیو پہنچےتو فلیٹ سے ان کی 3 دن پرانی لاش ملی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

      ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی

      جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.