Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی میں پولیس مقابلے؛ مفرور ڈاکو مارا گیا، 2 زخمی اور 3 گرفتار

    By Khabrain Newsنومبر 28, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھن ، شاہ لطیف اور خواجہ اجمیر نگری پولیس نے مبینہ مقابلوں میں ایک مفرور ڈاکو کو ہلاک کردیا۔ مقابلوں میں 2  زخمیوں  سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ ، لوٹی گئی رقم ، موبائل فونز اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا ۔

    ترجمان کراچی پولیس کے مطابق سکھن پولیس نے بدھ کی شب بھینس کالونی  12 نمبر روڈ سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت 27 سالہ معشوق عرف بادشاہ ولد جہانگیر کے نام سے کی گئی۔

    گرفتار ملزم سے ایک پستول بمعہ گولیاں ، موبائل فون ، نقد رقم اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی ۔

    سکھن پولیس فرار ملزم کی تلاش میں مصروف تھی کہ 12 نمبر روڈ مکی شاہ مزار کے قریب  ملزم نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی، جس پر جوابی فائرنگ سے ملزم معشوق عرف بادشاہ زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جو مفرور ملزم نواز کا ساتھی تھا۔ بعدازاں گرفتار ملزم معشوق دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔

    اُدھر  شاہ لطیف پولیس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب لانڈھی منزل پمپ کوہی گوٹھ کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں  کو گرفتار کر لیا، جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہازن ملزم کی شناخت 19 سالہ ذاکر علی ولد اختر علی کے نام سے کی گئی جبکہ دوسرے گرفتار ملزم نے اپنا نام عامر بتایا ۔

    گرفتار ملزمان سے ایک پستول بمعہ گولیاں، چھینے گئے 2 موبائل فونز اور 20 ہزار روپے نقد برآمد کر لیے  گئے۔

    خواجہ اجمیر نگری پولیس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب نارتھ کراچی  سیکٹر 1A-4 جمعرات بازار کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ، بعد ازاں ملزم کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت 35 سالہ فرحان ولد نظیرخان کے نام سے کی گئی ۔ ملزم کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ ملزم سے پستول بمعہ گولیاں ، 2موبائل فونز اور نقد رقم برآمد کی گئی ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.