Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈی چوک سے گرفتار شناخت پریڈ پرملزمان پیش نہ کرنے پر ڈی سی اسلام آباد عدالت میں پیش

    By Khabrain Newsدسمبر 13, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار شناخت پریڈ پرملزمان پیش نہ کیے جانے پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کو طلب کرلیا۔

    انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی سی اسلام آبا کو طلب کیا۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر راجہ نوید اور ملزمان کے وکلاء عدالت پیش ہوئے۔

    جج انوالحسنات ذوالقرنین نے استفسار کیا کہ ڈی سی عدالت میں پیش ہو کر بتائیں کہ شناخت پریڈ والے ملزمان کیوں پیش نہیں کیے جا رہے۔ عدالت نے تمام متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی طلب کرنے اور پولیس کو بروقت چالان جمع کروانے کا حکم دیا۔

    جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ پولیس اہلکار جیل کے باہر کھڑے ہوتے ہیں شناخت پریڈ کے ملزمان حوالے نہیں کئے جاتے۔آدھے گھنٹے میں ڈپٹی کمشنر عدالت پیش ہوں۔ شناخت پریڈ پر ملزمان اگر آج پیش نہ ہوئے تو ڈی آئی جی اور آئی جی کو طلب کروں گا۔ جج نے نیب کورٹ کو ہدایت کی کہ آج کوئی معذرت قبول نہیں ہو گی ہر صورت شناخت پریڈ والے ملزمان عدالت میں پیش کریں۔

    اسٹنٹ کمشنر( اے سی) فرحان انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو  پیش ہوئے۔ جج نے استفسار کیا کہ ڈپٹی کمشنر کہاں ہیں جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے جواب دیا کہ عدالت میں موجود ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ کی کوئی ذمہ داریاں ہیں۔ شناخت پریڈ کیسے کرتے ہیں۔ یہ پولیس والے آپ کے دروازوں کے باہر کھڑے رہتے ہیں۔ شناخت پریڈ کی دستاویزات کدھر ہیں۔ اے سی نے بتایا کہ دستاویزات نائب کورٹ کو فراہم کردی گئی ہیں۔

    عدالت نے ریمارکس دئیے آپ لوگوں نے روز کا تماشا بنایا ہوا ہےعوام ذلیل ہورہے ہیں۔ بچے رُل رہے ہیں۔ آزادی کا مسئلہ ہے اور آپ نے بدمعاشی بنائی ہوئی ہے۔ اے سی نے کہا کہ میں عدالت سے معافی چاہتا ہوں آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔

    عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ آپ لوگ بیوروکریٹ بنے ہوئے ہیں لیکن ملک کیلئے کچھ نہیں کررہے۔ آئندہ اگر کوئی تفتیشی آپ کے کمروں کے باہر کھڑا ہوا تو ہتھکڑی لگوا دوں گا۔ یہ بھولے ہوئے ہیں اگر شناخت پریڈ کی دستاویزات نہ دیتا تو واپس ہتھکڑی میں جاتا۔ آئندہ اگر ایسا تو اے سی، ڈی سی کو ہتھکڑی میں بلاوں گا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو تمام افراد کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان جہلم جیل میں ہیں۔

    جج نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ ملزمان جہاں بھی ہیں پیش کریں میں یہی بیٹھا ہوں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم

      ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی

      جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.