Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب پولیس کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی کا سامنا
    • غزہ پربنی دستاویزی فلم نازانے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی
    • کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
    • وزیر مواصلات سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے وفد کی ملاقات افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت
    • سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب
    • لیسکو کے 33 ہزار خراب بجلی کے میٹرز تاحال تبدیل نہ ہو سکے
    • کفایت شعاری مہم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ میں 20 فیصد کمی
    • خسارے میں کمی کیلئے 289 ڈاک خانے بند
    • شاہدرہ ٹائون، بھتہ خوروں نے تاجر سے50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
    • بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جانا ضروری:فیصل کامران
    • آئی ایم ایف وفد کی اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات
    • ایشن گیمز ہاکی پاکستان نے چین کو 3.0 سے شکست دے دی
    • 27ستمبر کو ٹوڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی ائی جی پنجاب
    • لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس انتخابات ،ویژن الائنس کے 12، پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار کامیاب
    • مخالفین کے پروپیگنڈے کی اصل وجہ ترقیاتی کام ہیں: مرتضیٰ وہاب
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سویٹس شاپ اور واٹر پلانٹ بند
    • پریمیر ملز میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے دوران ڈیوٹی2مزدورجاں بحق
    • پنجاب پبلک سروس کمیشن’ مختلف محکموں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان
    • ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 9ارب 90کروڑ سے زائد وصولی کرلیئے
    • خود کو ایف آئی اے کا سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    71 لاکھ سے زائد معاشی یونٹس، ڈھائی کروڑ سے زائد افراد برسرروزگار، پہلی ڈیجیٹل اقتصادی شماری کے نتائج جاری

    By Khabrain Newsاگست 22, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: پلاننگ کمیشن نے  پاکستان کی  پہلی ڈیجیٹل اقتصادی شماری کا ڈیٹا جاری کردیا۔

     ڈیجیٹل اقتصادی شماری رپورٹ کے مطابق  پاکستان میں کل 71 لاکھ 4 ہزار کاروبار ہیں اور ان اداروں میں  برسر روزگار افراد کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 53 لاکھ 44 ہزار 121 ہے۔

    ڈیٹا کے  مطابق  پنجاب میں 43 لاکھ کاروبار  اور ایک کروڑ 36 لاکھ ورک فورس ہے، سندھ میں 13 لاکھ کاروبار اور 57 لاکھ ورک فورس ہے، خیبر پختونخوا میں 10 لاکھ کاروبار اور 39 لاکھ ورک فورس ہے، بلوچستان میں 3 لاکھ کاروبار اور13 لاکھ ورک فورس ہے جب کہ اسلام آباد میں 86 ہزار کاروبار،6 لاکھ ورک فورس ہے۔

    رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 27لاکھ 79ہزار899 ریٹیل دکانیں ، ایک لاکھ 88 ہزار 843 ہول سیل دکانیں، 8 لاکھ 25 ہزار 254 سروسز کی دکانیں ، 2 لاکھ 56 ہزار 926 ہوٹلز اورایک لاکھ 19ہزار 789ہسپتال ہیں جن میں سے 13ہزار 883 سرکاری اور ایک لاکھ 5 ہزار 956 نجی اسپتال ہیں۔

    ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں رہائشی اور معاشی اکٹھے عمارات کی تعداد 11 لاکھ ہے، 3 کروڑ 4 لاکھ رہائشی عمارتیں ہیں اور 51 لاکھ معاشی عمارات ہیں جب کہ ملک میں 5 لاکھ 30 ہزار جھگی ، خیمے یا غاروں میں رہائشیں ہیں۔

    پلاننگ کمیشن کے مطابق پاکستان میں 2 لاکھ 42 ہزار 616 اسکولز ہیں جن میں سے  ایک لاکھ43ہزار 599 سرکاری اور 99 ہزار 17 نجی اسکولز ہیں، پاکستان میں 11 ہزار 568 کالجز ہیں جن میں سے 4 ہزار 26 سرکاری اور6 ہزار 942 نجی کالجز ہیں جب کہ ملک میں 214 یونیورسٹیاں ہیں جن میں سے123سرکاری اور 91 پرائیویٹ یونیورسٹیاں ہیں، اس کے علاوہ  36 ہزار 331 مدارس بھی ہیں۔

    اقتصادی شماری کے نتائج کا اعلان وزارت منصوبہ بندی میں کیا گیا جو پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل اور ساتویں خانہ و مردم شماری 2023 کے ساتھ ملا کر کی گئی ہے جو ایک اہم اقدام ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی

      سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب

      پاؤنڈ کی قدر میں کمی، 365 روپے تک گر گیا، یورو 380 روپے پر مستحکم

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.