Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری
    • راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں جدید کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز
    • مقدمہ قتل میں نامزد ماں بیٹے پر فرد جرم عائد،سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
    • مشہور سدرہ عرب قتل کیس ، نامزد 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ
    • چکلالہ پولیس کی فوری کارروائی،ڈینگی ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنیوالا شخص گرفتار
    • راولپنڈی، 3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کی فیلڈ ٹیمیں موسلادھار بارش کے پیش نظر متحرک
    • ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • شہری پانی کوترس گئے، وارڈ 19 کا نیا ٹیوب ویل بھی فعال نہ ہو سکا
    • امریکا ایران مذاکرات میں تعطل، بھارتی اسٹاک مارکیٹ 6 ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
    • ارکان اسمبلی کاریاستی حیثیت سے متعلق قرارداد میںدفعہ370 اور 35 اے شامل کرنے کا مطالبہ
    • اسلام آباد میں ڈینگی سے بچا اور ویکٹر کنٹرول آپریشنز میں تیزی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انگلی توڑنے جیسے بیان سے نہیں ڈرتے، پنجاب حکومت کا اصل ٹارگٹ وفاق ہے: شرجیل میمن

    By Khabrain Newsاکتوبر 5, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ  پیپلزپارٹی کو کوئی بولے ہم آپ کی انگلی توڑ دیں گے تو کیا ہم ڈر جائینگے، ہم نہیں ڈرینگے۔ 

    کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ کچھ دنوں سے پنجاب حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے، پنجاب حکومت کی طرف سے مسلسل تنقید کا مقصد سمجھ سے باہر ہے، وزیراعلیٰ کا اسکرپٹ رائٹر ان کو غلط راہ پر لے جا رہا ہے، اسکرپٹ رائٹر نے انہیں کہا اب پنجاب کارڈ کھیلو،  کارکردگی پر تنقیدکریں، اختلاف ہو سکتے ہیں مگر  نفرت نہ پھیلائیں۔

    انہوں نے کہا کہ ہم وفاقی حکومت کا حصہ نہیں ہیں، لیکن ایشوز پر حکومت کو سپورٹ کرتے ہیں، ہم تو آپ سے بات نہیں کر رہے، وفاق سے کر رہے ہیں،  پنجاب حکومت کا اصل ٹارگٹ وفاقی حکومت ہے، ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، پنجاب حکومت کی وفاق حکومت کیخلاف ہونے والی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے۔

    انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو کوئی بولے ہم آپ کی انگلی توڑ دیں گے، آپ کو لگتا ہے ہم ڈر جائینگے؟ کیا کوڑے اور پھانسیاں جھیلنے والے گیدڑ بھپکیوں سے ڈر جائیں گے ؟ وزیرقانون نے قومی اسمبلی کے فلور  پر وزیراعلیٰ پنجاب کے بیان پر معافی مانگی، ہم آپ سے لڑنا نہیں چاہتے، آپ زبردستی ہمیں میدان میں نہ اتاریں۔

    شرجیل میمن نے کہا کہ میرا پانی میری مرضی جیسی باتیں کوئی آئین کو ماننے والا نہیں کر سکتا، میں بھی میری بجلی میری گیس، میرا کوئلہ میری مرضی کہہ سکتا ہوں لیکن نہیں کہوں گا۔

    ان  کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے 100 کام کیے اور ہم دکھا سکتے ہیں، ہم نے ای وی بس شروع کی، ہمارا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔

    دوسری جانب وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اطلاعات سندھ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن کا بحث کا چیلنج قبول کیا اور کہا آپ خود آئیے گا ضرور، کسی پراکسی کے پیچھے مت چھپیے گا، پنجاب کے سیلاب متاثرین پر گندی سیاست کا آپ کا بیانیہ ناکام ہوگیا۔

    بعد ازاں عظمیٰ بخاری کے بیان پر شرجیل میمن نے کہا آپ کو جس پوائنٹ پر بحث کرنی ہے آپ آجائیں، جس پلیٹ فارم پرکرنی ہیں آجائیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے

      ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

      ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.