Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے:ملک امیرخان
    • چکری روڈ چہان ڈیم شکار کھیلتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد
    • پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
    • بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا میں ریپبلکن رکنِ کانگریس کے مسلم مخالف بیان پر شدید احتجاج، استعفے کا مطالبہ

    By Khabrain Newsفروری 17, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکا میں ایک ریپبلکن رکنِ کانگریس کے مسلم مخالف بیان پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔

    فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے کانگریس مین رینڈی فائن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں مسلمانوں کا موازنہ کتوں سے کیا، جس پر ملک بھر میں غم و غصہ پھیل گیا۔

    امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے بیان کی مذمت شہری حقوق کی تنظیموں نے کی اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے بھی سخت ردعمل دیتے ہوئے کانگریس مین سے استعفے کا مطالبہ کیا۔

    واشنگٹن میں قائم تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے ایوانِ نمائندگان کی قیادت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بیان کی مذمت کرے اور متعلقہ رکن کے خلاف کارروائی عمل میں لائے۔ تنظیم نے بیان کو غیر انسانی اور مسلم مخالف رجحان کا حصہ قرار دیا۔

    تنظیم کے مطابق مذکورہ رکنِ کانگریس اس سے قبل بھی مسلمانوں اور فلسطینیوں سے متعلق سخت بیانات دیتے رہے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات امریکا میں مسلم کمیونٹی کے خلاف نفرت اور امتیازی سلوک کو ہوا دے سکتے ہیں۔

    دوسری جانب رینڈی فائن نے اپنے مؤقف کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسلاموفوبک کہلانے سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ وہ ایک ایسے کانگریسی گروپ سے بھی منسلک ہیں جو امریکا میں شریعت کے مبینہ اثر و رسوخ کے خلاف کام کرنے کا دعویٰ کرتا ہے۔

    تاحال ریپبلکن قیادت کی جانب سے ان کے خلاف کسی تادیبی کارروائی کا اعلان نہیں کیا گیا، تاہم ان کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ اور دھوئیں کے بادل حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر حملوں کا دعویٰ

      ایران نے امریکا سے مذاکرات کی شرائط پیش کردیں، جنگ ختم کرنے پر آمادگی

      تازہ ترین

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.