Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے:ملک امیرخان
    • چکری روڈ چہان ڈیم شکار کھیلتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد
    • پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
    • بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش
    • معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں1 بچہ جاں بحق دوسرا نوجوان زخمی ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بنگلا دیش میں جین زی کی انٹری، کیا طارق رحمان نوجوانوں کی امیدوں پر پورا اتریں گے؟

    By Khabrain Newsفروری 17, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈھاکا: بنگلا دیش کی سیاست میں ساڑھے تین دہائیوں بعد ایک بڑی تبدیلی سامنے آ رہی ہے جس کا مرکز صرف ایک سیاسی خاندان نہیں بلکہ نوجوان نسل، خصوصاً "جین زی”، بن رہی ہے۔

    17 سالہ جلاوطنی کے بعد طارق رحمان کی وطن واپسی کو اسی نوجوان تحریک کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے جس نے 2024 میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے طویل اقتدار کا خاتمہ کیا تھا۔

    60 سالہ طارق رحمان، جو سابق صدر ضیاء الرحمان اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے صاحبزادے ہیں، اب اپنی خاندانی سیاسی وراثت سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔

    تجزیہ کاروں کے مطابق ان کی حالیہ سیاسی کامیابی میں نوجوان ووٹرز اور طلبہ تحریک کا اہم کردار رہا ہے۔

    طارق رحمان خود کو جدید اور ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ رہنما کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔

    ان کا کہنا ہے کہ وہ ایسا بنگلہ دیش چاہتے ہیں جہاں ٹیکنالوجی کو فروغ ملے، میرٹ کو ترجیح دی جائے اور اظہارِ رائے کی آزادی یقینی ہو۔ یہ وہی مطالبات تھے جو 2024 کی احتجاجی تحریک کا مرکز رہے۔

    یاد رہے کہ طارق رحمان 2008 میں فوجی حمایت یافتہ نگراں حکومت کے دور میں ملک چھوڑ کر لندن چلے گئے تھے، تاہم سوشل میڈیا اور آن لائن ذرائع کے ذریعے نوجوانوں سے رابطے میں رہے۔ گزشتہ دسمبر میں وطن واپسی پر ان کا استقبال بڑی تعداد میں نوجوان کارکنوں اور طلبہ نے کیا۔

    اب ملک کو درپیش معاشی اور انتظامی چیلنجز کے تناظر میں سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ کیا نوجوانوں کا جوش اور طارق رحمان کا سیاسی تجربہ مل کر بنگلہ دیش کو بحرانوں سے نکال سکیں گے۔ نئی نسل عملی نتائج کی خواہاں ہے اور یہی آنے والے دنوں میں نئی قیادت کا اصل امتحان ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ اور دھوئیں کے بادل حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر حملوں کا دعویٰ

      ایران نے امریکا سے مذاکرات کی شرائط پیش کردیں، جنگ ختم کرنے پر آمادگی

      ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.