Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیپرا کے اقدام کے بعد بجلی کے بلوں میں اچانک کئی گنا اضافہ، صارفین میں تشویش

    By Khabrain Newsمارچ 31, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے فکسڈ چارجز کو کھپت کی بجائے لوڈ سے منسلک کرنے کے فیصلے کے بعد ماہانہ بلوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔

     

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2026 سے نافذ ہونے والے نئے ٹیرف میں فکسڈ چارجز کو لوڈ کی بنیاد پر لاگو کرنے کی منظوری دی تھی جو وفاقی حکومت کی درخواست پر دی گئی۔

     

    اس سے قبل فکسڈ چارجز ماہانہ بجلی کی کھپت کے مطابق عائد کیے جاتے تھے اور یہ صرف اُن صارفین پر لاگو ہوتے تھے جو 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرتے تھے۔ پرانے نظام کے تحت فکسڈ چارجز کم از کم 200 روپے اور زیادہ سے زیادہ 1000 روپے تک محدود تھے۔

     

    نئے ٹیرف کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے فکسڈ چارجز ماہانہ فی کلوواٹ لوڈ کی بنیاد پر مقرر کیے گئے ہیں،اس نظام کے تحت لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز لاگو کر دیے گئے ہیں، چاہے ان کی بجلی کی کھپت کم ہی کیوں نہ ہو۔

    نیپرا کی منظوری کے مطابق مختلف گھریلو سلیبز میں فکسڈ چارجز 200 روپے فی کلوواٹ سے بڑھ کر 675 روپے فی کلوواٹ ماہانہ تک مقرر کیے گئے ہیں، جس کا اطلاق پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر ہوتا ہے۔

     

    نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز کا انحصار صارف کے منظور شدہ لوڈ پر ہوگا، جس کے باعث مجموعی بل میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مثال کے طور پر اگر کسی صارف کا لوڈ 5 کلوواٹ ہے تو اس کے ماہانہ فکسڈ چارجز 1000 روپے سے بڑھ کر 3375 روپے تک جا سکتے ہیں۔

     

    ماہرین کے مطابق اس تبدیلی کے بعد کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین بھی زیادہ بل ادا کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں، کیوں کہ اب بل کا بڑا حصہ کھپت کے بجائے لوڈ سے منسلک ہو چکا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.