Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور: چلڈرن اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معمہ حل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات

    By Khabrain Newsاپریل 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(6 اپریل 2026): چلڈرن اسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے ڈاکٹر احمد لطیف کی لاش ملنے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

    چلڈرن اسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے ڈاکٹر احمد لطیف کی لاش ملنے کے واقعے میں اہم پیش فرت ہوئی ہے، پولیس اور فیملی ذرائع کے مطابق پسند کی شادی کے بعد طلاق ڈاکٹر احمد لطیف کی موت کا باعث بنی۔

    فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر احمد نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی اور وہ ایک بیٹی کے باپ تھے، تاہم چند ماہ قبل بیوی کو طلاق دینے کے بعد وہ شدید ڈیپریشن کا شکار ہو گئے تھے۔

    ڈاکٹر احمد گزشتہ تین روز سے گھر نہیں آئے تھے، جس پر اہل خانہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسپتال انتظامیہ سے رابطہ کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسپتال ریکارڈ کے مطابق متوفی گزشتہ دو روز سے ڈیوٹی سے بھی غیر حاضر تھے۔

    واقعہ اس وقت منظرِ عام پر آیا جب سیکیورٹی گارڈز نے پارکنگ میں موجود ایک گاڑی سے تعفن اٹھنے پر انتظامیہ کو مطلع کیا۔ پولیس نے جب گاڑی کھولی تو ڈاکٹر احمد ڈرائیونگ سیٹ پر مردہ حالت میں پائے گئے۔

    پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران گاڑی کی چابی وہیں موجود تھی اور ڈاکٹر احمد کی سیٹ بیلٹ بھی بندھی ہوئی تھی، جبکہ ان کا موبائل فون بند تھا۔ پولیس نے گاڑی سے ڈیپریشن کی ادویات بھی برآمد کر لی ہیں۔

    پولیس واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کر رہی ہے تاکہ موت کی اصل وجہ کا تعین کیا جا سکے، تاہم ابتدائی شواہد ذہنی دباؤ اور اس سے جڑے حالات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.