Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت
    • 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، بابر اعظم صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ
    • 2027 ورلڈ کپ بھارت کی جانب سے میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا: ویرات کوہلی
    • سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف
    • جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    By Khabrain Newsاپریل 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد : پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض مخصوص گروپس اور علاقوں سے نکل کر تیزی سےعام شہروں اور آبادی میں پھیل رہا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز نے ملک بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہپ یہ مہلک مرض اب صرف مخصوص گروہوں تک محدود نہیں رہا بلکہ عام آبادی اور چھوٹے شہروں میں تیزی سے جڑیں پکڑ رہا ہے۔

    رپورٹس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

    سب سے تشویشناک پہلو یہ ہے کہ 79 فیصد متاثرہ افراد اپنی بیماری سے مکمل طور پر لاعلم ہیں، جو انجانے میں اس وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں ، وائرس اب تیزی سے بچوں اور عام شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔

    ماہرینِ صحت نے موجودہ صورتحال کو نظامِ صحت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا غیر محفوظ انجیکشنز کا استعمال اور آلودہ خون کی منتقلی اس مرض کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجوہات ہیں۔

    سابق وزیرِ صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ بچوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز ہمارے ہیلتھ سسٹم کی سنگین کمزوریوں کو ظاہر کرتے ہیں۔

    ڈاکٹر رانا جواد اصغر کا کہنا تھا کہ بار بار سامنے آنے والے آؤٹ بریکس اس بات کا ثبوت ہیں کہ اس مرض کو روکنے کے لیے کیے گئے اقدامات ناکافی ہیں۔

    ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ اگر بلڈ بینکوں کی نگرانی، مکمل اسکریننگ اور انفیکشن کنٹرول کو فوری طور پر بہتر نہ بنایا گیا تو یہ صورتحال ایک بڑے صحت کے بحران میں تبدیل ہو سکتی ہے

    ماہرین کا کہنا ہے کہ خون کی منتقلی سے قبل اسکریننگ کے عمل کو سو فیصد یقینی بنایا جائے، اسپتالوں اور کلینکس میں ڈسپوزایبل سرنجز اور طبی آلات کی صفائی کے سخت قوانین نافذ کیے جائیں اور عوام میں اسکریننگ اور ٹیسٹنگ کے حوالے سے شعور بیدار کیا جائے تاکہ لاعلم مریضوں کی تشخیص ہو سکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

      میجر جنرل شمریز خان نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

      فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

      تازہ ترین

      اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.