Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملہ 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    • اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت
    • 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی، بابر اعظم صرف 12 رنز بنا کر آؤٹ
    • 2027 ورلڈ کپ بھارت کی جانب سے میرا آخری ورلڈ کپ ہوگا: ویرات کوہلی
    • سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں: شہباز شریف
    • جوش انگلس انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف باقی ون ڈے میچز سے باہر
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پروسیسڈ غذاؤں اور پٹھوں کی خراب صحت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف

    By Khabrain Newsمئی 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایک نئی تحقیق میں باقاعدگی سے الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھانے اور پٹھوں کی خراب کیفیت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف کیا گیا ہے۔

    ریڈیو لوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امیریکا کے محققین نے ایک حالیہ تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کی کھپت ران کے پٹھوں میں زیادہ چکنائی سے تعلق رکھتی ہے۔ قطع نظر اس بات کے کہ آپ کتنی کیلوریز کھاتے ہیں ہیں، کتنی ورزش کرتے ہیں اور آپ کی جینیاتی تاریخ کیا ہے۔

    محققین کا کہنا تھا کہ چکنائی کی زیادہ مقدار گھٹنے کے آسٹو آرتھرائٹس کے خطرات بھی بڑھا دیتی ہے۔

     

    یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو کے ڈپارٹمنٹ آف ریڈیولوجی اینڈ بائیومیڈیکل امیجنگ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر زہرا اکایا نے ایک بیان میں کہا کہ آسٹو آرتھرائٹس ایک تیزی سے پھیلتا اور عالمی صحت میں ایک مہنگا مسئلہ ہے۔ اس کا مٹاپے اور غیر صحت مند طرزِ زندگی سے بہت گہرا تعلق ہے۔

    محققین نے آسٹو آرتھرائٹس انیشیئٹیو کے تحت حاصل شدہ ایم آر آئی امیجنگ اور ڈیٹا کا استعمال کیا اور 600 سے زائد افراد کے ران کے پٹھون کا جائزہ لیا جن کی 41 غذا الٹرا پروسیسڈ تھی۔

     

    تحقیق کے شرکا نے اپنے غذا اور مشروبات سے متعلق 100 سے زائد سوالات کے جوابات دیےجس میں انہوں نے بتایا کہ وہ روزانہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھاتے ہیں یا کبھی نہیں۔

    تقریباً 400 بالغ افراد کو زائد وزن کا شکار سمجھا گیا، جبکہ 149 افراد موٹاپے میں مبتلا تھے۔ اس وجہ سے ان میں گھٹنے کے اوسٹیو آرتھرائٹس کا خطرہ زیادہ تھا۔

    اسکینز سے یہ معلوم ہوا کہ ہر فرد کے پٹھوں میں کتنی چربی جمع ہے اور یہ بھی کہ جن لوگوں کی خوراک کم معیاری تھی، ان کی حالت زیادہ خراب تھی۔

    تاہم، یہ حتمی طور پر کہنے کے لیے مزید تحقیق درکار ہے کہ واقعی الٹرا پروسیسڈ خوراک ہی اس کی وجہ تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.