Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو ایف سی فائٹر ایلین ناسیمنٹو 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • عباس عراقچی: ایران اور عراق کے تعلقات اس وقت اپنی مضبوط ترین سطح پر ہیں
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ مذاکرات معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہیں
    • یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے ماسکو ریجن میں 5 افراد ہلاک
    • پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے کپتان عبدالسماد خان نے یورپی کلب کے ساتھ معاہدہ کر لیا
    • گوئٹے مالا میں فیوگو آتش فشاں پھٹ پڑا، حکومت نے ‘خطرے’ کا الرٹ جاری کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گرین پاکستان انیشی ایٹوکےتحت جدیدجینیاتی ٹیکنالوجی، زرعی ترقی، لائیو اسٹاک منصوبوں میں نمایاں پیشرفت

    By Khabrain Newsمئی 9, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جدید ٹیکنالوجی اور کارپوریٹ فارمنگ کے ذریعے زرعی اور لائیو اسٹاک شعبے کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

     

    سی ای او ڈیزی پرائیویٹ لمیٹڈپروفیسر ڈاکٹر دانش صالحین کے مطابق ڈیزی پرائیویٹ لمیٹڈ 6500 ایکڑ سے زائد رقبے پر جدید زراعت اور لائیو اسٹاک منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ڈیزی پرائیویٹ لمیٹڈ رکھ غلاماں میں 2000 ایکڑ پر کام کر رہی ہے جبکہ بہاولپور میں 4500 ایکڑ کا منصوبہ مکمل کیا جا چکا ہے۔

    ڈاکٹر دانش صالحین کا کہناہے کہ آئی وی ایف ٹیکنالوجی اور جدید نسلوں کے ایمبریوز کے ذریعے عام کسانوں کو کم لاگت میں اعلیٰ نسل کے جانور فراہم کیے جا رہے ہیں،جدید جینیاتی ٹیکنالوجی سے پاکستان کی دودھ اور گوشت کی صنعت تیزی سے ترقی کر سکے گی۔جدید لائیو اسٹاک ماڈل سے کسان کی آمدن بڑھے گی، معیشت مضبوط ہوگی اور ملک کی ترقی میں مدد ملے گی

     

    ٹیم ممبر ڈیزی پرائیویٹ لمیٹڈ شاہد سعیدکے مطابق ہم نے نومبر میں رکھ غلاماں میں روہا فارم کے نام سے اس سائٹ کو ڈویلپ کرنا شروع کیا تھامنصوبے کے تحت 10 سنٹرل پیوٹ نصب کیے جا چکے ہیں جبکہ ایک سنٹرل پیوٹ پر فصل بھی تیار ہے۔

    انہوں نے کہا کہ رکھ غلاماں میں تقریباً 1500 ایکڑ رقبہ آباد کیا جا چکا ہے جبکہ مزید 500 ایکڑ پر کام جاری ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع

      ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان

      مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.