اتحاد ایئرویز نے تقریباً تین ہفتوں کی معطلی کے بعد بحرین اور کویت کے لیے پروازیں 8 اگست (ہفتہ) سے دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایران سے متعلق سیکیورٹی خدشات کے باعث پروازیں معطل کی گئی تھیں، جبکہ ایئرلائن نے قبل ازیں "آپریشنل وجوہات” کو منسوخی کی وجہ قرار دیا تھا۔ بحرین اور کویت کے علاوہ حالیہ ہفتوں میں دمام سمیت دیگر روٹس بھی متاثر ہوئے تھے۔
اتحاد ایئرویز نے کئی ہفتوں کی معطلی کے بعد بحرین اور کویت کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کر دیں
