Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا امریکی بحری بیڑے پر حملے کا دعویٰ طیارہ بردار جہاز اور ڈسٹرائر نشانے پر
    • خیبر پختونخوا میں مختلف جھڑپوں کے دوران 21 خوارج ہلاک
    • اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع
    • پاکستان میں نیپال جیسی سیلابی تباہی کا خطرہ، ماہرین نے خبردار کردیا
    • پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت
    • پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا
    • ماؤنٹ آناک کراکاٹاؤ کی راکھ جکارتہ ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی ایس ایل کی تاریخیں بدلنے کا امکان، جنوری میں ٹورنامنٹ کرانے پر بات چیت

    By Khabrain Newsستمبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) اور پاکستان سپر لیگ کی تمام 8 فرنچائزز کے مالکان کے درمیان پی ایس ایل 2027 کو موجودہ اپریل، مئی ونڈو کے بجائے جنوری میں کرانے کے حوالے سے مشاورت ہوئی ہے۔ تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس رکھنے والی کمپنی والی ٹیکنالوجیز (Walee Technologies) نے لیگ کو جنوری میں منتقل کرنے کی تجویز دی ہے۔ کمپنی کا مؤقف ہے کہ رمضان کے بعد اپریل، مئی میں لیگ کے انعقاد سے اشتہارات اور کمرشل آمدنی پر اثر پڑتا ہے، جبکہ جنوری کی ونڈو زیادہ بہتر تجارتی نتائج دے سکتی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق فرنچائز مالکان جنوری کی تجویز پر مکمل طور پر متفق نہیں اور اپریل کی ونڈو برقرار رکھنے کے حق میں ہیں۔ اس معاملے پر PCB اور فرنچائزز کے درمیان مزید مشاورت جاری ہے۔

    پی ایس ایل کے ابتدائی 9 ایڈیشنز 2016 سے 2024 تک فروری، مارچ میں منعقد ہوئے تھے، تاہم 2025 اور 2026 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور ٹی20 ورلڈ کپ سمیت بین الاقوامی کرکٹ کے مصروف شیڈول کے باعث لیگ کو اپریل، مئی میں منتقل کیا گیا۔

    جنوری میں پی ایس ایل کرانے کی صورت میں کچھ مشکلات بھی سامنے آسکتی ہیں۔ جنوبی افریقہ کی SA20 اور آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (BBL) بھی اسی عرصے میں جاری ہوتی ہیں، جس کے باعث غیرملکی کھلاڑیوں کی دستیابی ایک بڑا مسئلہ بن سکتی ہے۔

    اس کے علاوہ پنجاب کے شہروں لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں جنوری کے دوران سرد موسم اور دھند بھی میچز کے انعقاد اور براڈکاسٹنگ کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔

    فی الحال پی ایس ایل 2027 کی تاریخوں کا حتمی اعلان نہیں کیا گیا اور جنوری یا فروری کی ونڈو پر غور جاری ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اپریل 2027 میں پاکستان میں کھیلوں کا بڑا میلہ ساؤتھ ایشین گیمز میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی متوقع

      پاکستان صرف 55 رنز پر ڈھیر بھارت نے 7 وکٹوں سے میچ جیت لیا

      برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.