Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایک ہی خاندان کی 3 نسلوں کے 28افراد حافظِ قرآن بن گئے
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1507 ٹریفک حادثات 704 افراد شدیدزخمی 24
    • گوادر میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ
    • لاہور:صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ اور پرنسپل نائلہ فرخ کا کنگسٹن کالج کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول میں شریک کھلاڑی بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • ڈیفنس فیز 6میں ٹریفک حادثہ’ 3نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
    • سی سی ڈی پنجاب’ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کیساتھ عوامی خدمت کیلئے بھی سرگرم
    • وزیراعلیٰ سندھ کا بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی پر خراجِ عقیدت
    • اسلام آباد میں پولیسنگ کا نیا انداز، 24 ناکے ختم کرکے 12 برقرار
    • مارچ 2027 سینٹ انتخابات کے پی میں حکومتی بحالی انتخابی عمل کیلئی
    • دہشت گردی کا خاتمہ اوالین ترجیح وزیراعظم نے مطالبات تسلیم کر لیے گورنر کے پی
    • اسلام آباد راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • کراچی میں مختلف مقامات پر پولیس مقابلے،9زخمیوں سمیت 10 مبینہ ڈاکو گرفتار
    • متروکہ وقف املاک بورڈ’ لاہور’ ننکانہ سے قیمتی پراپرٹیز واگزار
    • گھر سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ’ آئی جی پنجاب کا نوٹس آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب
    • لسبیلہ : بس ‘ وین میں خوفناک تصادم’ 12افراد جاں بحق’ 22زخمی
    • غیرملکی خاتون سے زیادتی کیس نامزد ملزم کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’ ایمان کا حصہ ہے: مقررین
    • پولیو سے حفاظت کا عالمی دن آج منایا جائیگا
    • سینیٹ اجلاس ، وفاق اور صوبوں کے درمیان اربوں کے فنڈز کا تنازعہ بے نقاب
    • لاہوردنیا کا ایک بارپھر دنیا کاآلودہ ترین شہر’ ایئر کوالٹی انڈیکس 347ریکارڈ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی

    By Khabrain Newsستمبر 6, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وادیٔ کاغان کے بلند پہاڑی علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری شروع ہوگئی، جس کے بعد معروف سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی۔ 5 ستمبر کو بابوسر ٹاپ سمیت وادی کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ریکارڈ کی گئی۔

    اچانک ہونے والی برف باری کے باعث علاقے میں سردی کی شدت بڑھ گئی اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔ شدید گرمی کے بعد برف باری نے ہزارہ ڈویژن کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار بنا دیا۔

    برف باری کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں نے بھی بابوسر ٹاپ کا رخ کیا، جبکہ مانسہرہ، ناران اور جالکھڈ کے راستے سے گلگت بلتستان جانے والے مسافروں نے بھی برف باری کے دلکش نظارے دیکھے۔

    مقامی انتظامیہ کے مطابق برف باری کے باوجود بالاکوٹ، مانسہرہ، ناران اور جالکھڈ کو ملانے والی سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں اور آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے: دفتر خارجہ

      کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات قانون سے نہیں بچا سکتے: مریم نواز

      لانگ مارچ لیکر اسلام آباد جائیں گے، تیاری کررہے ہیں، حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.