بھوپال(این این آئی) ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گنا میںہندو توا غنڈوں نے ایک معمر مسلمان شخص کو گائے کو لات مارنے کے الزام میں سرعام
انتہائی ذلت آمیز سلوک کا نشانہ بنایا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بجرنگ دل کے کارکنوں نے مسلمان شخص کو گائے کے سامنے معافی مانگنے پر مجبور کیااور اسے سخت زد وکوب کیا۔واقعے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں معمر شخص کو ہندو تو ا غنڈوںکے درمیان دیکھا جاسکتا ہے جو اسے گائے کے سامنے زمین پر ناک رگڑنے ، پورے جسم کے ساتھ سجدہ کرنے اور معافی کے طورپر گائے کے پائوں چھونے پر مجبور کر رہے ہیں۔ واقعے نے گائے کے تحفظ کے نام پر مسلمانوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے اور انہیں تذلیل کا نشانہ بنانے کے ہندو توا گرپوں کے طریقہ کار پرسنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی واقعے کی مذمت کی گئی ہے ۔ صارفین نے استفسار کیا کہ اگر گائے کو لات مارنے کے الزام کا کوئی ثبوت موجود تھا توقانونی کارروائی کرنے کے بجائے ایک معمر شخص کو سرعام تذلیل کا کیوں نشانہ بنایا گیا ۔
بریکنگ نیوز
- قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
- علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
- کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
- سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
- سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
- لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
- بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
- بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
- موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
- اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
- وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
- بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
- میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
- ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
- ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
- حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
- تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
- ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
- پنجاب یونیورسٹی کو جاری منصوبے کے دوسرے پی سی ون کی منظوری مل گئی
