لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز (پی ایچ ایز)کی پرانی مشینری تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور سمیت
حال ہی میں قائم دیگر اضلاع کے پی ایچ ایز کی مشینری بھی تبدیل کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ہائی اسٹینڈرڈ اور اعلی برانڈ کی مشینری کی پروکیورمنٹ کے لیے ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ لاہور پی ایچ اے کے لیے جدید مشینری، واٹر بازرز اور ٹرالیاں خریدی جائیں گی۔حکام کے مطابق لاہور کی طرز پر پورے پنجاب کے پی ایچ ایز کی مشینری کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ سیکرٹری ہاسنگ نے ایم ڈی پی ایچ اے احمد عثمان جاوید کو اہم ٹاسک سونپ دیا ہے۔سیکرٹری ہائوسنگ نورالامین مینگل نے نامور برانڈز کی مشینری پروکیور کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صرف لاہور پی ایچ اے میں بوسیدہ مشینری کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ایم ڈی پی ایچ اے احمد عثمان جاوید نے مشینری کی لاگت اور پروکیورمنٹ پلان پر ورکنگ شروع کر دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
- علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
- کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
- سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
- سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
- لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
- بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
- بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
- موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
- اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
- وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
- بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
- میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
- ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
- ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
- حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
- تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
- ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
