Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • سی ڈی اے اور جائیکا کے درمیان اسلام آباد کے مربوط واٹر سپلائی، سیوریج اور ڈرینج ماسٹر پلان کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط’
    • کا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈون 11 کاروائیوں میں 21 ملزمان گرفتارANF
    • 26 نومبر احتجاج کیس،پی ٹی آئی رہنماں اور کارکنان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں، تحقیق
    • جی بی 16 دیامر 2 میں پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب قرار
    • بنی پولیس کی کارروائی، ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • ایس ایچ او تلہ گنگ کا تبادلہ انچارج الخدمت سنٹر چکوال کر دیا گیا
    • PTI کے مزید 2کارکن گرفتار’ تعداد 21 ہوگئی
    • پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے انتخابات،میدان سج ،3رکنی الیکشن بورڈ تشکیل
    • کراچی، پٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کا اونٹوں پر سوار ہوکر انوکھا احتجاج
    • کراچی: خوف کی علامت گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد
    • گوجرخان کے علاقے جبر اور گردونواح میں گراں فروشی عروج پر پہنچ گئی
    • چھچھ انٹر چینج کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق،4افراد زخمی
    • 5G جازکی انکلوژن راکس میں معاونت، خصوصی افراد کے ٹیلنٹ کو خراج تحسین
    • سائیں محمد حسین بالکے کا عرس عقیدت و احترام سے اختتام پذیر
    • سعودی عرب، نیوم بحران کا شکار’ منصوبہ محدود کرنے کیلئے 16ارب ڈالرز خرچ ہونگے
    • عمرہ زائرین کے لئے نادرا ویکسی نیشن کارڈ کے نفاذ کی تاریخ میں 25ستمبر تک توسیع
    • ریلوے کا نظام تباہی کیجانب، ایک ماہ کے دوران تیسرا حادثہ
    • مسلم ریسکیو مشن اور اسلام آباد چیمبر کے اشتراک سے پروفیشنل ریسکیو اینڈ سیفٹی ورکشاپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صوبوں کے معاملے پرسٹینڈسے پیپلز پارٹی مضبوط ہوگئی: رانا ثناء اللہ

    By Khabrain Newsستمبر 15, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کو سیاسیفائدہ ہوا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ صوبوں کی تقسیم کے حق میں ن لیگ کی جانب سے کوئی بڑی بات سامنے نہیں آئی، صوبوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کو سیاسی فائدہ ہوا، کینال پراجیکٹ پر صدر زرداری نے حمایت کی، عوامی احتجاج کے بعد پراجیکٹ بند کروا دیا گیا۔وزیراعظم کے سیاسی مشیر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی اپنے عہدے کا لحاظ نہ کرتے ہوئے فساد اور فتنہ تلاش کرتے پھر رہے ہیں وہ گلی گلی ڈھونڈ رہے ہیں کہ ایسا واقعہ ہو جائے کہ جس سے فتنہ فساد ہو۔ راناثنااللہ نے کہا کہ سہیل آفریدی نے خود کو اغوا کرانے کی کوشش کی اور پولیس وین میں بیٹھ گئے پولیس نے اگلے چوک پر جا کر سہیل آفریدی کو سمجھایا کہ آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں، پولیس نے انہیںبتایا کہ ہمیں آپ کو گرفتار کرنے کا کوئی آرڈر نہیں ہے، اگلے چوک پر سہیل آفریدی اتر گئے اور اسی جگہ پر بیٹھ گئے۔راناثنااللہ نے کہا کہ سہیل آفریدی کوشش کررہے ہیں کوئی ایسا واقعہ ہو جس سے ملک کی بدنامی ہو تاہم حکومت اور پولیس کی کوشش یہی ہے کہ ان کو ایسا کوئی موقع نہ دیاجائے، سہیل آفریدی کو گرفتار کرنے کی باتیں جھوٹ ہیں اسے ڈرامہ بھی کہہ سکتے ہیں ۔سہیل آفریدی سندھ گئے تھے تو وہاں بھی یہی مقصد تھا ۔پنجاب میں بھی یہی چاہتے ہیں جس نوجوان کے گھر سہیل آفریدی گئے جو زخمی ہوگیا تھا ،انہوںنے ان کی خاطرمدارت کی ہے ۔سہیل آفریدی کو وہاں کہاگیا کہ آپ کو 17دن بعد ہمارا خیال آیا ہے ۔سہیل آفریدی کے گھر جانے پر جو بچہ ویڈیو بنا رہا تھا اس سے موبائل چھین لیا گیا۔سیاسی مشیر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے حوالے سے مجھے کوئی معلومات نہیں ہے ۔پی ٹی آئی کی دوسرے درجے کی قیادت کے انتظامیہ اور ہم سے بھی رابطہ ہے۔ پی ٹی آئی کے بہت سارے دوست چاہتے ہیں کہ کوئی وائلنس نہ ہو، پی ٹی آئی کا اصل کراؤڈ پشاور ،کے پی سے آئے گا۔ یہ خود کہتے ہیں کہ کے پی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد پائے جاتے ہیں ،بعض اوقات تو یہ بھی کہتے ہیں کہ مغرب کے بعد سفر محفوظ نہیں ہوتا، یہ چاہتے ہیں کے پی سے ایک جتھہ اسلام آباد کا گھیراؤ اور حکومت گرانے کیلئے چلے، پاکستان میں فتنہ فساد برپا کرنے کیلئے دہشت گردوں کے پاس اس سے اچھا موقع کہاں ہو گا مسلح جتھہ اسلام آباد کی طرف بڑھے گا تو کس طرح وائلنس کو نظرانداز کیا جا سکتاہے۔
    رانا ثنا اللہ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      صادق آباد پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

      سی ڈی اے اور جائیکا کے درمیان اسلام آباد کے مربوط واٹر سپلائی، سیوریج اور ڈرینج ماسٹر پلان کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط’

      کا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈون 11 کاروائیوں میں 21 ملزمان گرفتارANF

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.