لاہور،پشاور(نیوز ایجنسیاں )ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں۔لاہورمیں سبزیوں کی قیمتیں قابو میں نہ آسکیں،سرکاری نرخ نامے کے باوجود شہری مہنگے داموں سبزیاں خریدنے پرمجبور ہیں،پیازکاسرکاری ریٹ 195 روپے،مارکیٹ میں 200 روپے فی کلوفروخت ہو رہا ہے،ٹماٹر کا سرکاری ریٹ 150 روپے،شملہ مرچ 280،کریلا 220 اورگوبھی 180 روپے فی کلومیں فروخت کی جارہی ہے۔فیصل آبادمیں بھی گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا،سرکاری نرخ نظر اندازکرتے ہوئے بیف 1150 کے بجائے 1500 روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے،مٹن کی سرکاری قیمت 2100 روپے کے مقابلے میں 3000 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔پشاورمیں آٹا بھی مہنگا ہوگیا، 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ کردیا گیا۔ فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 3150 روپے کا ہوگیا،کوئٹہ میں ٹماٹر 40 روپے،پیاز 20 روپے اور بھنڈی 30 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی،مٹرکی قیمت میں بھی 50 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔
سبزیاں
بریکنگ نیوز
- پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹر وے پولیس کا کریک ڈون
- مارک زکر برگ کو ایک ہی دن میں تقریبا 9 ارب ڈالر کا نقصان
- تھائی لینڈ’ شدید بارشیں’ سیلابی صورتحال ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ’اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- اینٹی کرپشن کا خوف پٹواری دفاتر سے غائب سائلین خوار
- غیرملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی واقعہ’اہم پیشرفت سامنے آگئی
- پاک چین کمپنیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط
- سربراہ جوائنٹ فورسز اور رکن قیادت کونسل کا یمنی فوج کی تیاریوں مضبوط بنانے پر گفتگو
- وفاقی حکومت کیساتھ تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی کا وفاق کے ساتھ اتحاد قائم ہے:سیدنویدقمر
- این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70افراد گرفتار
- نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
- درہ آدم خیل کوئلے کی کان اچانک بیٹھ جانے سے شانگلہ کے 3 کان کن جان بحق
- حکومت نے واٹس ایپ کا ٹوڑ نکالنے کیلئے بھی کوششیں تیز کر دی
- بنگلہ دیش میں پہلی بار خودمختار بانڈ فروخت کرنے کی تیاری شروع
- دنیا بھر میں دریائوں کا عالمی دن منایا گیا
- اسلام آباد سپیشل ڈیوٹی پر گئے پولیس اہلکاروں نے اے ایس آئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
- گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 8 سالہ بچی شدید زخمی
- میانوالی ایکسپریس کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن 2 اکتوبر کو منایا جائے گا
- سکھیکی کے قریب لوڈر درخت سے ٹکراگیا،کنڈیکٹر جاں بحق
