Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹر وے پولیس کا کریک ڈون
    • مارک زکر برگ کو ایک ہی دن میں تقریبا 9 ارب ڈالر کا نقصان
    • تھائی لینڈ’ شدید بارشیں’ سیلابی صورتحال ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
    • ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ’اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
    • اینٹی کرپشن کا خوف پٹواری دفاتر سے غائب سائلین خوار
    • غیرملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی واقعہ’اہم پیشرفت سامنے آگئی
    • پاک چین کمپنیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط
    • سربراہ جوائنٹ فورسز اور رکن قیادت کونسل کا یمنی فوج کی تیاریوں مضبوط بنانے پر گفتگو
    • وفاقی حکومت کیساتھ تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی کا وفاق کے ساتھ اتحاد قائم ہے:سیدنویدقمر
    • این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70افراد گرفتار
    • نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
    • درہ آدم خیل کوئلے کی کان اچانک بیٹھ جانے سے شانگلہ کے 3 کان کن جان بحق
    • حکومت نے واٹس ایپ کا ٹوڑ نکالنے کیلئے بھی کوششیں تیز کر دی
    • بنگلہ دیش میں پہلی بار خودمختار بانڈ فروخت کرنے کی تیاری شروع
    • دنیا بھر میں دریائوں کا عالمی دن منایا گیا
    • اسلام آباد سپیشل ڈیوٹی پر گئے پولیس اہلکاروں نے اے ایس آئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
    • گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 8 سالہ بچی شدید زخمی
    • میانوالی ایکسپریس کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن 2 اکتوبر کو منایا جائے گا
    • سکھیکی کے قریب لوڈر درخت سے ٹکراگیا،کنڈیکٹر جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن، تہران ( نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا جبکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا
    ہے کہ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران بہت جلد ہتھیار ڈال دے گا جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہوجائیں گی۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ رات آبنائے ہرمز سے تیل کی ریکارڈ ترسیل ہوئی۔ اس سے قبل ایک انٹرویومیں انہوں نے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر ایک مرتبہ پھر حملوں کی دھمکی دی تھی۔ ادھر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران دباؤ اور دھمکیوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔ امریکہ کو جواب دینے ہوگا کہ وہ مذاکرات چاہتا ہے یا اس میں خلل ڈالنا چاہتا ہے۔ امریکہ کے وعدوں پر کیسے یقین کرلیں؟۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مذاکرات اور مقابلے کیلئے تیار ہیں۔ امریکہ کی جانب سے ہماری تجاویز مسترد کئے جانے پر حیران ہیں۔ سفارت کاری کا راستہ ترک نہیں کیا۔ نئی جارحیت خواہ تباہ کن جنگ ہی کیوں نہ ہو ، اس کا سامنا کریں گے۔ دریں اثناء ایران نے نئی امریکی پابندیوں کے تناظر میں اپنی ایئرلائنز کی پروازوں پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے جواب میں کسی بھی عسکری کارروائی کی منصوبہ بندی کی تردید کردی۔ دوسری طرف ان ممالک کی فہرست طویل ہوتی جا رہی ہے جنہوں نے ایرانی طیاروں کی آمد کو روک یا معطل کر دیا ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹریٹ نے کہا کہ یہ دعویٰ کہ تہران حالیہ فضائی پابندیوں کا عسکری جواب دے گا مسترد کیا جاتا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس بات کی بھی توثیق کی گئی کہ کچھ غیر قانونی پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے متعلقہ ممالک کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں ۔ اگر ضرورت پڑی تو کچھ ہوائی اڈوں کے خلاف سول آپشنز کا سہارا لیا جا سکتا ہے۔قبل ازیں ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان ابوالفضل شکارچی نے کہاہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمز میں مداخلت کی تو اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔ایرانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا انتظام ایران کے ہاتھ میں ہے، دشمن کی ممکنہ جارحیت کا اس بار جدید عسکری ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا۔جنرل شکارچی کا کہنا تھا کہ امریکا کے پاس مغربی ایشیا سے انخلا کے سوا کوئی راستہ نہیں، امریکی افواج جتنی جلد خطے سے نکلیں گی، انہیں اتنا ہی کم نقصان اٹھانا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ ایرن نئے عالمی نظام میں امریکا کو سابقہ حیثیت میں واپس نہیں آنے دے گا۔
    ٹرمپ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹر وے پولیس کا کریک ڈون

      مارک زکر برگ کو ایک ہی دن میں تقریبا 9 ارب ڈالر کا نقصان

      تھائی لینڈ’ شدید بارشیں’ سیلابی صورتحال ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.