Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد لانگ مارچ معاملہ، پنجاب پولیس نے صوبے بھر سے 900 سے زائد پی ٹی آئی رہنما اور کارکن گرفتار کرلیے
    • پولیس کی کارروائیاں ،پتنگ سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
    • اسلام آباد میں لانگ مارچ، پنجاب پولیس کو کھانے اور پٹرول کی مد میں 40کروڑ روپے مل گئے
    • دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ کے زیراہتمام 41ویں سالانہ سیرت النبی ۖ کانفرنس آج ہوگی
    • اقوام متحدہ ماہرین کا امریکا سے تارکین وطن کی تیسرے ممالک منتقلی روکنے کا مطالبہ
    • سیکورٹی خدشات زیارت کے جنگلات میں لگی آگ 3 روز بعد بھی بجھائی نہ جا سکی
    • مستونگ میں قومی شاہراہ پر ہوٹل دھماکے سے تباہ’ جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
    • پنجاب میں ایچ آئی وی کے نئ رجسٹریشنز میں تشویشناک اضافہ گزشتہ سال سے 22فیصد زائد
    • مریم نواز مختلیف شہروں میں نا قص صفائی پر برہم قصورفیصل آباد اوکاڑہ کے ایم ڈی عہدوں سے فارغ
    • ایران کے منجمد اثاثے بحال پابندیاں ختم کرنیکی کوئی پیشکش نہیں کی ٹرمپ ہماری شرائط وضح ہیں تہران
    • پاکستان سرمایہ کیلئے پر کشش شہباز شریف کی عالمی سرمایہ کاروں کو مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت
    • قابل قبول حل کیلئے مذکرات کے حامی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے عطا اللہ تارڑ
    • کے پی بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے9 دہشت گرد ہلاک کئی ٹھکانے تباہ گولہ بارود برآمد
    • سہیل آفریدی نا منظور فیصل کنڈی امیر مقام ضرورت پڑی تو بغاوت کروں گا سیہل آفریدی
    • عراق سے امریکی افواج دو دہائیوں بعد مکمل طور پر نکل گئیں
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی لہر صوبائی حکومت کی گورننس پر سنگین سوالات
    • روس میں کروز میزائل لے جانے والا فوجی بمبار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، 6 ہلاک
    • جلد پٹرولیم لیوی ختم ‘ پٹرول سستا کرائیں گے: حافظ نعیم الرحمن
    • ڈیوٹی کی تبدیلی؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے ہی 4 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا
    • سعودیہ کے 24 گھنٹوں میں حوثیوں پر 38 فضائی’ ڈرون حملے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انوشکا شرما کے صرف ایک آرڈر سےریسٹورنٹ کی قسمت بدل گئی

    By Khabrain Newsستمبر 30, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خبریںڈیجیٹل)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے لاکھوں کے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل کر رکھ دی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کے علاقے چیمبور میں واقع ریسٹورنٹ دہلی سے کو دو بھائیوں، جسپال سنگھ خالصہ اور مہندر سنگھ خالصہ نے مل کر اکتوبر 2021 میں کھولا تھا۔ ابتدا میں یہ ریسٹورنٹ محض 250 مربع فٹ کی ایک چھوٹی سی دکان تھی، جس میں 3 میز رکھی گئی تھیں جن پر صرف 9 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی۔کاروبار شروع ہونے کے چند ماہ بعد ہی فروخت میں کمی آنے لگی اور ستمبر 2022 تک دونوں بھائی تقریبا 18 لاکھ روپے کے مقروض ہو گئے اور حالات اس قدر خراب ہو چکے تھے کہ انہوں نے ریسٹورنٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ستمبر 2022 میں معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین ابھیشیک اپمنیو ریسٹورنٹ پہنچے اور وہاں کے چھولے بھٹورے کھانے کے بعد انسٹاگرام پر اپنی ایک اسٹوری میں چھولے بھٹوروں کی خوب تعریف کی۔اسٹینڈ اپ کامیڈین کی انسٹاگرام اسٹوری کے بعد گاہکوں کی تعداد اچانک بڑھنے لگی۔کامیڈین ابھیشیک اپمنیو کی انسٹا اسٹوری کے ذریعے انوشکا شرما کو بھی ریسٹورنٹ کا پتا چلا جوکہ پہلے ہی اپنے شوہر، کرکٹر ویرات کوہلی کے لیے ممبئی میں دہلی کے روایتی ذائقے والے چھولے بھٹورے تلاش کر رہی تھیں۔ انوشکا شرما نے آرڈر کر کے 2 پلیٹ چھولے بھٹورے ممبئی کے علاقے جوہو میں اپنے گھر پر منگوائے۔اس حوالے سے ریسٹورنٹ کے مالک جسپال سنگھ نے بتایا کہ ایک روز مجھے فون آیا اور دو پلیٹ چھولے بھٹورے ممبئی کے علاقے جوہو پہنچانے کا آرڈر دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت ایک پلیٹ کی قیمت صرف 120 روپے تھی اور جوہو تک آنے جانے کا خرچ آرڈر کی قیمت سے بھی زیادہ تھا، اس لیے فون کرنے والی خاتون نے اضافی ڈیلیوری چارجز ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی اور رقم منتقل کرنے کے لیے بینک اکانٹ کی تفصیلات مانگیں۔جسپال سنگھ نے بتایا کہ جب خاتون نے بینک اکانٹ کی تفصیلات مانگیں تو مجھے شک ہوا کہ شاید کوئی میرے ساتھ مذاق یا فراڈ کر رہا ہے، خاتون نے کئی مرتبہ فون کیا لیکن میں بینک اکانٹ کی تفصیلات دینے سے ہچکچاتا رہا تو بالآخر خاتون نے بتایا کہ وہ ویرات کوہلی کے گھر سے بات کر رہی ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد لانگ مارچ معاملہ، پنجاب پولیس نے صوبے بھر سے 900 سے زائد پی ٹی آئی رہنما اور کارکن گرفتار کرلیے

      پولیس کی کارروائیاں ،پتنگ سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

      اسلام آباد میں لانگ مارچ، پنجاب پولیس کو کھانے اور پٹرول کی مد میں 40کروڑ روپے مل گئے

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.