Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت
    • عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہباز شریف کی ترک صدر سے ملاقات, عوام کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان

    By Daily Khabrainستمبر 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے استنبول مےں ترکی کے صدر رجب طےب اردوان (Mr.Recep Tayyip Erdogan) سے ملاقات کی ۔ ترک صدر رجب طےب اردوان نے وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی آمد مےرے لئے مسرت اوراعزاز کا باعث ہے اور مجھے اپنے بھائی سے ایک بار پھر ملکر بہت خوشی ہورہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ ہم پاکستان کو سےاسی، اقتصادی اور دفاعی طورپر مستحکم دےکھنا چاہتے ہےں اورترکی پاکستان کے ساتھ غےرمشروط تعاون جاری رکھے گا۔مشکل ہویا آسانی ہم پاکستان کے سا تھ کھڑے ہیں-انہوںنے کہا کہ پنجاب مےں ترکی کے تعاون پر مبنی منصوبے پاک ترک دوستی کی زندہ علامت ہےں اورآپ کی قےادت مےں پنجاب کی تعمےروترقی کا سفر لائق تحسےن ہے جبکہ توانائی کی فراہمی اوردہشت گردی کے سدباب کےلئے حکومت پاکستان کی کاوشےں قابل قدر ہےں ۔ترک صدر نے بےگم کلثوم نواز کی صحت کے بارے مےں درےافت کےا اورکہاکہ مےری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہےں جلد صحت ےاب کرے۔ وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے ترک صدر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکی مےں پرتپاک استقبال پر ترک حکومت اور آپ کا شکرگزارہوں ۔پاکستان کے عوام کو ترکی کے ساتھ دوستی پر فخر ہے ۔ حالےہ برسوں مےں دونوں ملکوں کے درمےان مختلف شعبوں مےں ٹھوس تعاون نے اس دوستی کو نئی جہتوں سے آشنا کےا ہے اور آنے والا وقت پاک ترک دوستی کے عروج کا وقت ہوگا-پاکستان اور ترکی نے ہمیشہ ایک دوسرے کاساتھ دیاہے اور دونوں ملک آئندہ بھی ہر قسم کے حالات میں ایک دوسرے کےساتھ کھڑے رہیںگے-انہوں نے کہا کہ پنجاب مےں ترکی کے تعاون سے بننے والے منصوبوں نے عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے مےں مدددی ہے ۔ترکی کی قےادت نے اپنے عمل سے عوامی خدمت کی منفرد مثال قائم کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ وےسٹ واٹرٹرےٹمنٹ،ٹرانسپورٹ اورسولر انرجی مےں تعاون پر ترکی کے خاص طورپر شکرگزارہےں۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف آج ترکی پہنچے تواتا ترک ائےر پورٹ، استنبول پران کا پر تپاک استقبال کےا گےا۔استقبال کرنےوالوں مےںاعلی ترک حکام کے علاوہ ترکی مےں پاکستان کے سفےر بھی شامل تھے ۔وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف سے ترکی کے وزےر معےشت نےت زبی بےکی (Mr.Nihat Zeybekci)نے ملاقات کی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور،پاک ترک تعلقات کے فروغ اور تجارتی تعلقات مےں اضافے پر تبادلہ خےال کےاگےا۔دریں اثناءوزیراعلیٰ پنجاب نے بیدیاں روڈ پر ٹریفک حادثے میں بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے طلباءکو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے معروف شاعر ، ادیب و کالم نگار ابن انشاءمرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے،انہوں نے لندن مےں انڈر گراو¿نڈ ٹرےن مےں دھماکے کی مذمت کی۔ وزےراعلیٰ نے دھماکے مےں زخمی افراد کےساتھ اظہار ہمدردی کےاہے اورزخمےوں کی جلد صحت ےابی کےلئے دعاکی ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں

      کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم

      مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.