Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور میں اسپتال کی راہداری میں بچے کی پیدائش پر مریضہ قصور وار قرار

    By Daily Khabrainاکتوبر 22, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    gangaramhospital
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویب ڈسک)گنگا رام اسپتال کی راہداری میں بادامی باغ کی رہائشی بشریٰ ریاض کے ہاں 20 اکتوبر کی صبح 11 بج کر 20 منٹ پر چہل قدمی کرتے ہوئے بچے کی ہنگامی پیدائش ہوئی جس پر محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی جانب سے 4 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی جسے 48 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنا تھی، پروفیسرز کی کمیٹی نے گائنی یونٹ کے تمام ڈاکٹرز کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے مریضہ بشریٰ ریاض کو قصور وار ٹھہرایا ہے کہ وہ لیبر پین کی صورت میں ایمرجنسی سے باہر کیوں گئی، واقعے کو حسن اتفاق قرار دے دیا گیا۔انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ ریاض کوٹ خواجہ سعید کے بعد لیڈی ولنگڈن داخل ہوئی اور وہاں سے ا?دھے گھنٹے بعد خود ہی گنگا رام اسپتال دوڑ پڑی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی نے بشریٰ کو کہا کہ یہاں تمہارا علاج ٹھیک نہیں ہوگا، تمہاری 3 بیٹیاں پہلے ہیں اب تمہیں خدا بیٹا دے رہا ہے اس لیے کوتاہی نہ کرو، لیڈی ولنگڈن چھوٹا اسپتال ہے جس پر بشریٰ نے خود گنگا رام اسپتال جانے کا فیصلہ کیا اور چوری چھپے اسپتال سے نکل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ48گھنٹے گزرنے کے بعد محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کو بھیج دی گئی ہے جہاں سے یہ رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردی جائے گی۔ دوسری جانب پرائیویٹ روم نمبر4 میں داخل بشریٰ کی بہن سکینہ نے بتایا جب سے میڈیا میں خبر ا?ئی ہے تب سے ہمیں نجی روم میں شفٹ کرکے تمام سہولتیں دی جا رہی ہیں اور ہم بہت خوش ہیں۔ایم ایس گنگا رام اسپتال ڈاکٹر سہیل رانا کا کہنا ہے کہ بشریٰ اور اس کا بچہ صحت مند تھے اس لیے یونٹ نے انھیںڈسچارج کر دیا۔.

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      چیف جسٹس کی بار نمائندگان سے نشست’ ڈیجیٹل عدالتی اصلاحات پر بریفنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.