Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • برطانیہ میںپانی کی قلت، ایئرپورٹ پر واش رومز اور ریسٹورنٹس بند
    • پاکستان میں مون سون سے اموات کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، مزید 10 ہلاکتیں رپورٹ
    • گلگت بلتستان میں اچانک سیلاب، متعدد علاقوں کے زمینی رابطے منقطع
    • ڈوبنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد خیبرپختونخوا میں سیاحتی کشتیوں کی جانچ کا آغاز
    • ناران کے قریب پنجاب یونیورسٹی کی بس کھائی میں جا گری، 21 افراد زخمی
    • پاکستانی باپ بیٹی کی جوڑی نے بین الاقوامی گھڑسواری تیراندازی چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
    • پاکستان کی طیبہ اشرف اور سمبل فاطمہ نے آئیکون اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • جنتر منتر احتجاج کے بعد جنرل زی نے سڑکیں صاف کر کے مثال قائم کر دی
    • میکڈونلڈز اور کے ایف سی کم صحت بخش فاسٹ فوڈ چینز میں شامل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تنخواہ مانگنا جرم بن گیا، چار افراد نے ڈرائیور کی زبان کاٹ دی

    By Daily Khabrainاکتوبر 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    driver
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خبر ےں، نامہ نگار) جےپ میں سوار چا ر افراد نے چا قو سے وار کر کے اپنے سا بق ٹر ےکٹر ڈرا ئےور کی زبا ن کا ٹ دی تےن ملز ما ن گر فتار اےک فرار پولےس نے مقد مہ در ج کر لیا تفصےل کے مطا بق مدعی عباس علی نے بتا ےا کہ مےرا بےٹا غلام ےا سر دےگر رشتہ دارو ں کے ساتھ مو ٹر سا ئےکل پر بنگلہ دھےنگن جا رہے تھے کہ راستے میں رےلوے پھا ٹک کے قر ےب پہنچے تو اچا نک چا ر افراد جےپ پر سوار جہا نگےر ،ےو سف ،تنوےر ،عبدالرشےد قو م کمہار آگئے اور ملزمان نے سا منے آکر جیپ ر و ک دی اور للکار کر کہا کہ آج ہم غلام ےا سر کو ٹرےکٹر ڈرا ئےوری چھو ڑنے کا مزہ چکھا تے ہیں۔ عبدالر شےد جیپ میں بےٹھا رہا با قی تےن افراد نے غلام ےا سر کو دبوچ لیا اور جہانگےر نے اپنی جےب سے چا قو نکا ل کر مےر ے بےٹے غلام ےا سرکو زبردستی پکڑ کر زبان کاٹ دی علا وہ از ےں ڈی اےس پی چودھری زا ہد مجےد نے اےس اےچ او تھا نہ مٹھن کو ٹ عا بد شرےف خان کے سا تھ پر ےس کا نفر نس کرتے ہو ئے کہا کہ مقامی پو لےس نے اس واقعہ کا فوری نو ٹس لے کر تےن ملزمان کو گر فتار کرلیا ہے جبکہ اےک ملزم فرار ہوگےا اور ےہ وا قعہ تنخوا ہ ما نگنے کے لین دےن کی وجہ سے پےش آےا متا ثرہ شخص نے ملزما ن سے تنخوا ہ لےنی تھی اور اس نے اپنی تنخوا ہ مانگی تو ملز ما ن طےش میں آگئے اور غلام ےا سر کی زبا ن کا ٹ دی۔مزید برآںمتاثرہ یاسر کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور سے ڈیرہ غازی خان ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت بہتر بتائی جاتی ہے۔
    زبان کاٹ دی

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی

      امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

      خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.