Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا
    • سیمی زین کا تاریخی اعزاز، WWE کے پہلے مسلمان چیمپئن بن گئے
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید

    By Daily Khabrainنومبر 6, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    shahrukh wife
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان  نامناسب لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔تین روز قبل بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی 52 ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر لاکھوں لوگوں نے سوشل میڈیا پرکنگ خان کو مبارک باد دی، جہاں شاہ رخ خان کوان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری تھا وہیں ان کی اہلیہ گوری خان کو نامناسب  لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رواں سال کنگ خان نے اپنی سالگرہ اپنے بنگلے’’منت‘‘کے بجائے علی باغ والے فارم ہاؤس میں منائی اس موقع پران کے اہل خانہ سمیت بالی ووڈ کی متعدد شخصیات موجود تھیں جن میں عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا، فرح خان وغیرہ شامل تھیں۔ سالگرہ کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئیں جنہیں لوگوں نے خوب سراہا تاہم بالی ووڈ کنگ کی 47 سالہ اہلیہ گوری خان کی ایک تصویر جس میں وہ نامناسب لباس پہنے نظرآرہی ہیں کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔کچھ صارفین نے گوری خان کی عمر کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’گوری آنٹی کا لباس انہیں بالکل بھی پسند نہیں آیا۔ جب کہ کچھ صارفین نے لکھا ہے کہ گوری خان پریہ لباس بالکل بھی نہیں جچ رہا‘‘۔کچھ صارفین نے لکھا ’’کبھی کبھی یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے  کہ شاہ رخ خان کے ارد گرد کیسے لوگ موجود ہیں اور یہ چیز شاہ رخ خان کی فلموں کے فلاپ ہونے کے دکھ سے بھی زیادہ غم زدہ کردیتی ہے‘‘۔ایک صارف نے اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے لکھا کہ ’’گوری آپ نے یہ کیاپہنا ہے کیا شاہ رخ آپ کو یہ پہننے کی اجازت دیتے ہیں‘‘؟ایک اور صارف نے کہا’’کاش میں نے یہ تصویر نہ دیکھی ہوتی‘‘۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف

      سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا

      کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟

      تازہ ترین

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.