نئی دہلی (خصوصی رپورٹ)بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ڈاموہ کے ایک اسکول میں پیش آیا جہاں تلاشی لینے کے بہانے ٹیچر نے بھری کلاس میں 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا۔دسویں کلاس میں زیرِتعلیم متاثرہ لڑکی نے میڈیا کو بتایا کہ کلاس میںایک طالبعلم کے 70 روپے گم ہوگئے جس کی تلاش کے لیے ٹیچر نے اس کے بیگ کی چیکنگ کی لیکن پیسے برآمد نہیں ہوئے جس پر ٹیچر نے اسے چوری قبول کرنے پرمجبور کیا تاہم اس نے انکار کردیا جس پر استانی نے تلاشی لینے کے بہانے اسے اور اس کی دوست کو سب کے سامنے برہنہ کردیا اور یونیفارم اترواکر تلاشی لی۔ میڈیا پر خبریں نشر ہونے پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ سکول کے پرنسپل کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- امریکا ایران کشیدگی سے عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سپلائی خدشات بڑھ گئے
- ٹرمپ کا دعویٰ، امریکا ایران میں بڑی کامیابی حاصل کر رہا ہے
- چین نے ٹرمپ کے امریکی انتخابات میں مداخلت کے الزامات مسترد کر دیے
- ٹرمپ کا تقریر نہ دکھانے والے نیٹ ورکس کے لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
- تازہ امریکی حملوں کے بعد جنوبی ایران میں بجلی کی بندش
- امریکا۔ایران کشیدگی: ٹرمپ کی سفارت کاری کی پیشکش، خلیجی ممالک پر نئے حملے
- امریکی حملے میں بندر عباس کے قریب اہم پل تباہ، ایران میں کشیدگی مزید بڑھ گئی
- قطر نے متعدد فضائی حملے ناکام بنا دیے: وزارتِ دفاع
- پی آئی اے کے بیڑے میں 16 بوئنگ طیارے شامل کیے جانے کا امکان
- پاکستان میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں، ذخیرہ اندوزی سے گریز کریں: حکومت
- حکومت کا 3 سالہ منصوبہ، سرکاری شعبے میں اے آئی انفراسٹرکچر اپ گریڈ ہوگا
- آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
- روس کا فلسطین کی تعمیرِ نو کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان: رائٹرز
- کراچی میں نو پارکنگ کی خلاف ورزی روکنے کے لیے اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے
- اتحاد ایئرویز نے ابوظہبی جانے والی پرواز واپس موڑنے کے بعد بحرین کی صبح کی پرواز منسوخ کر دی
- سوات میں مہوڈنڈ جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے سیاح جاں بحق
- گوگل پاکستان میں ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ کے لیے ساڑھے 3 لاکھ کیریئر سرٹیفکیٹس فراہم کرے گا
- روس نے ایک ہی روز میں یوکرین کے تقریباً 800 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
- برطانیہ اور سویڈن یوکرین کو 16 طیارے فراہم کریں گے
- فرانس کراچی میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر سکتا ہے
