Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پریانکا چوپڑا بھارت میں ووٹ دینے کے حق سے محروم

    By Daily Khabrainنومبر 10, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک )بھارتی شہر بریلی کی انتظامیہ نے پریانکا چوپڑا کانام ووٹر لسٹ سے خارج کردیا جس کے بعد پریانکابریلی میں حق رائے دہی سے محروم ہوگئی ہیں۔پریانکا چوپڑا کا شمار بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ کی بھی معروف اداکاراوں میں ہوتا ہے۔ ہالی ووڈ میں کام کرنے کے باوجود پریانکا خود کو محب وطن شہری کہتی ہیں اور اکثر بھارت سے محبت کا مظاہرہ بھی کرتی رہتی ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت پریانکا کے بارے میں ایسا نہیں سوچتی جب ہی تو ان کا نام ووٹر لسٹ سے خارج کرکے انہیں اور ان کی والدہ کوووٹ دینے کے حق سے محروم کردیا گیا ہے۔اس خبرکوبھی پڑھیں: پریانکا کو بھارتی ترنگے سے پھانسی لگانے کا مشورہبھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا بھارتی شہر بریلی میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں۔ تاہم 2000 میں مس ورلڈ کا تاج اپنے نام کرنے کے بعد پریانکا اور ان کا خاندان بریلی چھوڑ کر ممبئی میں ا?باد ہوگیا اور گزشتہ 17 سالوں سے وہیں مقیم ہے۔ بریلی کی انتظامیہ نے پریانکا اور ان کے گھر والوں کے نام ہی ووٹر لسٹ سے خارج کردیئے، جس کے بعد اب وہ بریلی میں ہونےو الے بلدیاتی الیکشن میں حق رائے دہی استعمال نہیں کرسکیں گی۔بریلی کے ضلعی مجسٹریٹ کیپٹن آر وکرم سنگھ نے پریانکااور ان کی والدہ مدھو چوپڑا کانام ووٹر لسٹ سے خارج کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بلاک لیول آفیسر (بی ایل او)کی جانب سے اداکارہ اور ان کی والدہ کے نام لسٹ سے ہٹانے رپورٹ موصول ہوئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق پریانکا کے مرحوم والد اشوک چوپڑا نے2012 میں ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کردیا تھا کہ وہ اور ان کی فیملی ممبئی منتقل ہورہے ہیں۔ بریلی کی ووٹر لسٹ سے نام خارج کیے جانے پر فی الحال اداکارہ اور ان کی والدہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔اس خبرکوبھی پڑھیں: پریانکا کو معافی مانگنی پڑ گئیواضح رہے کہ پریانکا ان دنوں ممبئی میں بھی موجود نہیں ہیں بلکہ اپنے سیریل کوانٹیکو سیزن 3 کی شوٹنگ کے لیے گزشتہ کافی عرصے سے نیویارک میں مقیم ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.