Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ۔صدر ولادیمیر پوتن کا اجلاس سے خطاب
    • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت
    • ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دے دی تو نئے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم ہو گا مشیر وزیراعظم
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
    • مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کے ساتھ نکاح ہوگیا
    • انصاف کی بر وقت فراہمی ضروری تمام ادارے ذمہ داریاں ادا کریں چیف جسٹس
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو اپنا پسندیدہ حریف قرار دے دیا
    • وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
    • مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
    • ریڈیو پاکستان کیس رپورٹ پیش سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
    • مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنیکا فیصلہ
    • گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنیکا پلان تیار
    • کل سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
    • علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے ‘ خرم آغا نیشنل پولیس بیورو اور محمدسہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • پیپلزپارٹی ‘(ن ) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا گورنر ہائوس لاہور میں مشترکہ اجلاس
    • آرمینیا کیلئے پاکستان کے پہلے سفیر شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدر کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میو ہسپتال کے ایسے مناظر دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

    By Daily Khabrainنومبر 14, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    meo hospital
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کے بڑے ہسپتالوں میں 147سالاپرانا میو ہسپتال بھی شامل ہے جوپاکستان کی مشہور ترین اور جنوبی ایشیاءکی دوسری قدیم ترین شاہ ایڈورڈ یونیورسٹی برائے طب سے بھی الحاق شدہ ہے۔میو ہسپتال صوبے کا وہ واحد ہسپتال ہے جہاں ایمرجنسی اور آوٹ ڈور میں روزانہ 22ہزار مریض وزٹ کرتے ہیں۔2400بیڈز ہیں مگر ساڑھے 8ہزار مریض داخل رہتے ہیں جنہیں ہر ممکن مفت علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے مگر ہسپتال کی 200سال پرانی عمارت خستہ حالی کا شکار تھی 150لہذا اس ہسپتال کی تعمیر و مرمت کا آغاز کیا گیا تا کہ ایک بار بھر یہ صوبے کا مثالی ہسپتال بن سکے جس پر ڈی سی او لاہور نے رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کی ، وزیر اعلیٰ نے ڈی سی او کی رپورٹ کومنظور کرتے ہوئے فوری ہدایات جاری کر دیں۔

    میوہسپتال کے استقبالیہ اور مرکزی لابی کو اصل تاریخی صورت میں بحال کر دیا گیا۔قابل دید مناظر دیکھنے کو عوام بے تاب

    ہسپتال کی تعمیر و مرمت کر کے پسما ندگی اور خستہ حالی دور کرنے کا ٹاسک 5مختلف محکموں کے حوالے کرنے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جس کے لئے ڈی سی او لاہور کو سربراہ مقرر کیا گیا ہے جس کے لئے پانچوں محکموں کے ڈی سی او لاہور کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ان محکموں کو اپنے اپنے الگ الگ تخمینہ جات اور علیحدہ علیحدہ پی سی ون تیار کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ہسپتال کی200سال پرانی عمارت کی قدیم حیثیت بحال رکھنے کے لئے کمیٹی میں والڈ سٹی پراجیکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

    پرانے اور ناکارہ سیوریج کی مکمل تبدیلی کا کام واسا کے حوالے کیا گیا ہے ہسپتال کے پارکوں،گراونڈز کی خوبصورتی کا منصوبہ پی ایچ اے،بوسیدہ بجلی کے نظام کی ترسیل کو بہتر بنانے کے لئے لیسکو کی خدمات حاصل کی گئی ، ہفتہ وار صفائی کی ذمہ داری لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی جبکہ سیکیورٹی کے مثالی انتظامات کے لئے پولیس کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے حکم مطابق میو ہسپتال کی قدیم عمارت کے خستہ حال وارڈوں، برآمدوں اور کوریڈورز کی تعمیر و مرمت اور تزئن و آرائش کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔جبکہ میو ہسپتال کا استقبالیہ اور مرکزی لابی کی تعمیرومرمت کا کام مکمل بھی کر لیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لئے فرینڈز آف میوہسپتال نے یہ ذمہ داری اٹھا لی ہے۔ اس منصوبے پر ابتدائی طور پر 22 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ پہلے مرحلہ میں ویسٹ سرجیکل وارڈ سے ترقیاتی کام کا آغا کر دیا گیا ہے۔ میو ہسپتال کی پرانی عمارت کے وارڈز، برآمدوں اور راہداریوں کی خستہ حالت کے پیش نظر فرینڈزآف میو ہسپتال نے ویسٹ سرجیکل، ویسٹ میڈیکل وارڈز،ساوتھ سرجیکل، ساوتھ میڈیکل میڈیکل، نارتھ سرجیکل اور نارتھ میڈیکل وارڈز کے علاوہ برآمدوں، کوریڈورز اور واش روسز کی عمارتوں کے کام کا بھی جلد آغاز کر دیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.