Author: Daily Khabrain

کراچی (ویب ڈیسک ) بھارتی جیل میں قید پاکستانی مچھوارے کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا گیاہے جو کہ غلطی سے مچھلیاں پکڑتے ہوئے بھارتی سمندری حدود میں داخل ہو گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شہر کراچی کا رہائشی نورلامین کو بھارتی حکام نے 2017 میں مچھلیاں پکڑتے ہوئے گرفتار کیاتھا جو کہ غلطی سے سمندر حدود پار کر گیا تھا ، وزارت داخلہ نے سندھ کے ہوم سیکریٹری مرحوم کی شناخت کی تصدیق کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کے ترجمان نے نورلامین کی موت کی تصدیق…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) بھارت نے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ میٹنگ اچانک موخر کردی۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر کے ذریعے بھارت کی جانب سے میٹنگ موخر کیے جانے کی تصدیق کی۔ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ پاکستان کو بھارت کی جانب سے مذاکرات موخر کیے جانے کے فیصلے پر افسوس ہوا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ 14 مارچ کو کرتاپور راہداری کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں دونوں طرف سے آئندہ میٹنگ پر بلانے پر اتفاق ہوا تھا، ان مذاکرات میں تصفیہ طلب مسائل اور ان کے حل پر گفتگو کی گئی تھی۔ڈاکٹر…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال سے سرکاری محکموں میں آئے سائلین سے براہ راست رابطہ کریں گے ۔ وزیراعلی آفس کے نمائندے تمام اضلاع کے سرکاری دفاتر کا وقتا فوقتا دورہ کریں گے ۔ ڈیجیٹل ڈیوائس (ٹیبلیٹ) کے زریعے سائلین کا وزیراعلی سے براہ راست رابطہ کروایا جائے گا ۔ عوامی مسائل حل کرنے اور افسران کی کارکردگی مانیٹر کرنے کے لئے وزیراعلی براہ راست احکامات جاری کریں گے ۔ اس سسٹم کے زریعے وزیراعلی پنجاب نے لاہور اور ڈی جی خان میں شہریوں سے رابطہ کیا۔عوامی مسائل کو حل کرنے گڈ گورننس اور سروس…

Read More

لاہور( صدف نعیم )معروف گلوکار عاطف اسلم کا اہلیہ کے ہمراہ ایس او ایس ویلج کا دورہ ۔اس دوران انہوں نے یتیم بے سہارہ بچوں کے ساتھ بہت سا وقت گزارہ جبکہ اُنہیں تحائف بھی پیش کئے ۔اس موقع پر اُن کی اہلیہ سارہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے یہاں آکر بہت خوشی ہوئی ۔ہم سب کو مل کر ان کی فلاح وبہبود کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا ۔

Read More

لاہور(ویب ڈیسک ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ہماری پوری ٹیم تبدیلی کے لیے کام کررہی ہے۔ بیوروکریسی اور وزراءکو عوامی خدمت کے منصوبوں کی تکمیل کے لیے دن رات ایک کرنا ہوگا۔ عمران خان کی ٹیم میں وہی رہے گا جو کام کرے گا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے آج الحمراءآرٹس کونسل سے متصل برنی پارک میں کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلے میں پودا لگانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا اور ایگزیکٹو…

Read More

لاہور( ویب ڈیسک ) سام سنگ نے 20 فروری کو اپنا پہلا فولڈ ابیل فون گلیکسی فولڈ متعارف کرایا جو 4.6 انچ سے 7.3 انچ کے ٹیبلیٹ کی شکل اختیار کرلیتا ہے جس کے بعد ہواوے نے ایسی ہی ڈیوائس میٹ ایکس پیش کی جو فون کی شکل میں 6.6 انچ اور ٹیبلیٹ میں 8 انچ کی ہوجاتی ہے۔مگر ان دونوں کو ٹکر دینے کے لیے شیا?می اپنا فولڈایبل فون سامنے لارہی ہے جس کا ایک ٹیزر تو کچھ عرصے پہلے سامنے آیا تھا اور اب دوسرا ٹیزر بھی پیش کردیا گیا ہے۔شیا?می کے چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو کے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) اگر تو آپ اسمارٹ فون کیمرے کی وجہ سے لینا پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب دنیا کا پہلا 100 میگا پکسل سنسر سے لیس فون جلد سامنے آنے والا ہے، یا کم از کم ایک کمپنی نے ایسا عندیہ دیا ہے۔ابھی کسی فون میں سب سے زیادہ میگا پکسل کا ریکارڈ شیامی اور ہواوے کے فونز کے پاس ہے جن میں 48 میگا پکسل مین کیمرہ استعمال ہورہا ہے۔چین کی ہی کمپنی لیناوو نے نے اپنے نئے فونز زی سکس پرو کے لیے سو میگا پکسل کیمرا دینے کا اشارہ دیا…

Read More

لاہور( ویب ڈیسک ) اس کو ہاتھ سے چھوڑنا تو مشکل ہے مگر اپنے اسمارٹ فونز کو رات میں بار بار دیکھنا کوئی اچھی عادت نہیں۔اسمارٹ فون کی اسکرین سے چمکدار نیلی روشنی خارج ہوتی ہے تاکہ آپ انہیں سورج کی تیز روشنی میں بھی دیکھ سکیں۔مگر رات میں یہ روشنی دماغ کو الجھن میں ڈال دیتی ہے کیونکہ یہ سورج جیسی چمک کی نقل ہوتی ہے۔اس کے نتیجے میں دماغ ایک ہارمون میلاٹونین کو بنانا چھوڑ دیتا ہے جو ہمارے جسم کو سونے کے وقت کے بارے میں آگاہ کرتا ہے، اس طرح اسمارٹ فون کی روشنی نیند کے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) جو کیمرون کو اپنی جلد جلنے کا احساس اس وقت ہوا جب انہیں گوشت جلنے کی بو محسوس ہوئی، ان کا بازو اکثر اوون میں جل جاتا ہے مگر انہیں کوئی درد ہی نہیں ہوتا جو انہیں خبردار کرے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ دنیا کے ان محض 2 افراد میں سے ایک ہیں جن کے جینز میں ایک مخصوص تبدیلی واقع ہوئی ہے۔اس تبدیلی کے نتیجے میں انہیں کوئی درد محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی وہ ذہنی طور پر بے چین یا خوفزدہ ہوتی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اسکاٹ لینڈ سے تعلق…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) ہر بچہ اپنے بہنوں اور بھائیوں سے مختلف شخصیت کا حامل ہوتا ہے اور عام خیال ہے کہ پیدائش کی ترتیب کسی حد تک شخصی خوبیوں یا خامیوں پر اثرانداز ہوسکتی ہے۔درحقیقت سائنسدانوں کا بھی کافی عرصے سے یہی ماننا ہے۔ان کے مطابق پہلوٹھی یا بڑے بچے قائدانہ کردار کے حامل ہوسکتے ہیں اور زندگی میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔منجھلے بچوں میں عام طور پر اپنے سے بڑے اور چھوٹے بہن بھائیوں کی ملی جلی عادتیں ہوتی ہیں اور وہ رشتے مضبوط بنانے پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہیں۔سب سے چھوٹے بچے توجہ کا حصول اور…

Read More