اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وزیر اعظم عمران خان سے گزشتہ روزایم او ایل گروپ کے ایگزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ اپ سٹریم ڈاکٹر بیریسلاو گاسو اور ریجنل وائس پریذیڈنٹ برائے مشرق وسطیٰ ، افریقہ و پاکستان علی مرتضیٰ عباس نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی اور ملک میں جاری اپنے آپریشنز پر تفصیلی بات چیت کی۔ایم او یل پاکستان 1999 ءسے پاکستان میں اپنے آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے۔ایم او ایل پاکستان اس وقت ملک کا ایل پی جی کا سب سے بڑا، کروڈ ا?ئل کا دوسرا بڑاجبکہ قدرتی گیس کا پانچواں بڑا پروڈیوسر ہے۔ ڈاکٹر گاسو نے وزیر اعظم کو ایم…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) وزارت خارجہ کے بعد الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تقرری کیلئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے بھجوائے گئے 6 ناموں پربھی قائد حزب اختلاف نے اعتراض کردیا ،وزیراعظم آئین کی پاسداری کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سے براہ راست مشاورت کے پابند ہیں ، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملے پر حکومت نے اپوزیشن کو مزید تین، تین نام تجویز کیے ،اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشاورت کے لئے خط اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو ارسال کیا گیا ،وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم…
جمیکا (آئی این پی)ڈیرن سیمی کے ویسٹ انڈیز ٹیم میں شمولیت کے دروازے کھلنے لگے،ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے نئے صدر رکی سکیرٹ نے سیمی کو ٹیم میں شامل کرنے کاعندیہ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رکی سکیرٹ نے کہاکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کسی بھی اہل کھلاڑی کو شامل کیا جاسکتا ہے۔انہوںنے کہاکہ ٹیم کاانتخاب سلیکشن کمیٹی نے کرنا ہے جوکسی بھی ریجن سے کھلاڑی منتخب کرسکتی ہے،ہمیں اپنے سابق کپتان کو خصوصی اہمیت دینی ہے ۔یاد رہے کہ ڈیرن سیمی نے ویسٹ انڈیز کو 2012 اور 2016 میں ورلڈٹی ٹونٹی کا ٹائٹل جتوایا۔ڈیرن سیمی کی قیادت…
کینبرا(آئی این پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال کی پابندی ختم ہوگئی۔ جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاون ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کرکٹرز کو 12ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے تیسرے کردار کیمرون بین کرافٹ تھے جو پہلے ہی 9ماہ کی پابندی کی سزا مکمل کرچکے ہیں۔پابندی مکمل ہونے کے بعد اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر آسٹریلوی ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے دستیاب ہوں گے تاہم وہ ٹیم…
لاہور (نیٹ نیوز) یورپی خلائی ادارے نے بھارت کے جھوٹے دعوے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا۔ نئی ہائی ریزولوشن تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بالاکوٹ میں بم کھلے علاقے میں گرائے گئے۔بھارت کے بالا کوٹ پر فضائی حملہ کرنے کے دعویٰ کا پول ایک بار پھر کھل گیا۔ یورپی خلائی ادارے نے بھارتی دعوے کہ ایک دن بعد کی مزید بہتر تصاویر جاری کر دیں۔یورپی خلائی ادارے کی جانب سے جاری کردہ تصاویر کے مطابق واقعہ میں کوئی عمارت تباہ نہیں ہوئی، تمام بم کھلے علاقے میں گرائے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوجی افسران نے…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے پاکستانی ٹیم کھیل نہیں رہی بلکہ مدمقابل ٹیموں کو پریکٹس کرا رہی ہے۔آسٹریلیا کے سامنے ہماری ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ قریب آ رہا ہے لیکن پاکستانی ٹیم کی کوئی تیاری نظر نہیں آ رہی اگر یہی ورلڈ کپ میں ٹیم رہی تو بہت مشکلات ہوں گی۔لگتا ہے سلیکشن کمیٹی نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں نئے لڑکوں کو ناجانے کیوں چانس نہیں دیا جا رہا اگر نئے لڑکے سامنے آئیں…
اسلام آ با د (نامہ نگار خصوصی)دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پلوامہ پر بھارتی ڈوزئیر پر پاکستان نے تحقیقات کیں، کسی پاکستانی کا اس واقعے سے تعلق نہیں، مسعود اظہر کا بھی پلوامہ واقعے سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا، سمجھوتہ ایکسپریس ملزمان کی بریت انصاف کا کھلواڑ ہے، سمجھوتہ ایکسپریس حملوں میں ملاث تمام ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کیا، شامی علاقے پر اسرائیلی قبضہ تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کی مذمت کر تے ہیں، جمعر ات کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی معلومات میں 90 سے…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے رہائشی اسکیم سے غریب فائدہ اٹھا سکیں گے اور اسکیم قبائلی علاقوں میں بھی لے کر جائیں گے، اسلام آباد میں پانچ سو ارب کی زمین خالی کرائی، غریبوں سے زمین خالی نہیں کرائی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے پاکستان اور عالمی بینک میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہم نے 50 لاکھ گھر 5 سال میں بنانے کا فیصلہ کیا، پہلے پاکستان میں کسی نے اس طرح کا…
لاہور (خصوصی رپورٹر)صو با ئی دا ر الحکومت میں 24گھنٹے کے دوران شوہر کی جا نب سے خاتون پر تشد د کا دوسرا وقعہ رو نما ہو گیا ۔ شمالی چھاﺅنی کے علاقہ میں سسرال نے جہیز کا مطالبہ کرتے ہوئے خاتون پرتشدد ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو حراست میں لے کر بقیہ کی تلاش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق شمالی چھاﺅنی کے رہائشی عمیر کی حاجرہ نامی خاتون سے دس سال قبل شادی ہوئی اور خاتون کو ملنے والا جہیز جس میں پندرہ تولے سونا اور تیس لاکھ کا سامان تھا ہڑپ کرنے کے بعد مزید جہیز…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل ر امجد شعیب نے کہا ہے کہ جب تک بھارت کا جھوٹ دنیا کے سامنے نہیں لاتے تب تک بھارت الزام تراشی کرتا رہے گا ہمیں دنیا کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ فاش کرنا ہو گا۔ بھارت میں سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان چھوٹ گئے اس سے زیادہ بے حسی اور کیا ہوگی۔ چینل فائیو کے پروگرام نیوز ایٹ 7میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں بھارت سے سمجھوتہ ایکسپریس کے کیس کا ریکارڈ مانگنا چاہئے اگر مہیا نہ کیا جائے تو ہمیں انٹرنیشنل کورٹ میں جانا چاہئے۔ تحریک انصاف کے رہنماءشوکت بسرا…