لاہور (ویب ڈیسک ) موبائل فون نیٹ ورک کی پانچویں نسل یعنی ’فائیو جی‘ کی ا?مد ا?مد ہے جس سے صارفین ہائی فریکوئنسیور بینڈ ویتھ کے ذریعے تیز ترین انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہوں گے اور ڈیٹا ڈاو¿ن لوڈ اور اپ لوڈنگ کی رفتار فی سیکنڈ 10 گیگا بائٹ تک ہوگی تاہم یہ ٹیکنالوجی اپنے مضر اثرات کے باعث احتیاطوں کی متقاضی ہے۔ فائیو جی جہاں تیز ترین نیٹ فراہم کرے گی وہیں اس کے مضر اثرات بھی ہولناک ہوسکتے ہیں کیوں کہ اب تک کے ’جی نیٹس‘ میں 7 سو میگا ہرٹس سے 6 سو گیگا ہرٹس کی فریکوئنسی…
Author: Daily Khabrain
ایتھنز ( ویب ڈیسک ) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دن کا آغاز اگر توانائی سے بھر پور ناشتے سے کیا جائے تو دل کے امراض سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ ایک تازہ تحقیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ توانائی سے بھرپور ناشتہ کرنے والے افراد کا دل ناشتہ نہ کرنے والے یا نسبتاً کم ناشتہ کرنے والوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند رہتا ہے۔ یہ تحقیق یونان کی ایتھنز یونیورسٹی کے ماہرین امراض قلب کے شعبے کی جانب سے کی گئی جس کے لیے 2 ہزار افراد کا انتخاب کیا گیا۔ماہرین قلب نے ان…
اوڈیشا (ویب ڈیسک ) بھارت میں گاوں کی خواتین ایک جنگل کو مسیحا مان کر اس کی حفاظت کے لیے 20 سال چوکیداری کر رہی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اوڈیشا کی 75 خواتین کا گروہ گزشتہ برس سے 75 ہیکٹر پر مشتمل جنگل کی حفاظت کر رہا ہے۔ اس دوران لاٹھی بردار خواتین کو کئی ٹمبر مافیا کے خطرناک کارندوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن باہمت خواتین کو پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کرسکے، خواتین کے عزم و استقلال کی وجہ توہم پرستی بھی ہے۔20 سال قبل 1995 میں ریاست اوڈیشا کے اس علاقے میں…
لاہو ر (ویب ڈیسک)اقبال اور فیض کے شہر میں شعراء اور ادبا ءکے سیالکوٹ ٹی ہاو¿س کا قیام عمل میں آگیا، انوار کلب ہال میں افتتاحی تقریب کا آغاز ہوا۔ مرے کالج سیالکوٹ کے مستعد طلباءمہمانان کی راہنمائی کے لیے اپنے فرائض پیشہ ورانہ انداز میں نبھا رہے تھے۔ پروفیسر محمودالحسن شاکر نائب صدر سیالکوٹ ٹی ہاو¿س ذاتی طور پر اس کام پر نظر رکھے ہوئے تھے۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر شہزاد احمد ورک تقریب کے سارے انتظامات پر گہری نگاہ رکھے ہوئے تھے۔ نظامت کے فرائض جنرل سیکریٹری سیالکوٹ ٹی ہاو¿س محمد ایوب صابرنے اپنے انداز میں ادا کیے۔ تقریب…
کراچی (ویب ڈیسک )ناموراداکارشان نے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارندیم بیگ کو فن کے شعبے میں ان کی 50 سالہ خدمات کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔اداکار ندیم بیگ کا شمارپاکستان کے لیجنڈ اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو لازوال اورکامیاب فلمیں دیں۔ ندیم بیگ کو پاکستان فلم انڈسٹری میں 50 سال سے زائد کا عرصہ ہوگیا اورشان نے ان کے فلم انڈسٹری میں 50 سال مکمل ہونے اور فن کے شعبے میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔اداکارشان نے سوشل میڈیا پراپنی اور اداکار ندیم بیگ…
لاہور( ویب ڈیسک ) آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز میں شکست کی تلوار گرین شرٹس کے سر پر لٹکنے لگی تاہم تیسرا میچ آج ابوظبی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان نے گزشتہ 17 سال سے آسٹریلیا کیخلاف کوئی ون ڈے سیریز نہیں جیتی، یو اے ای میں تو اپنی تاریخ میں ایک بار بھی گرین شرٹس برتری ثابت کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے، بدھ کو ابوظبی میں شیڈول تیسرے میچ میں ایک اور سیریز میں ناکامی کی تلوار ٹیم کے سرپر لٹکی رہے گی۔شارجہ میں کھیلے جانے والے دونوں میچز میں آسٹریلیا نے 8، 8وکٹ سے فتوحات حاصل کرتے ہوئے پاکستان…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ قبول کیا گیا تاہم شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔منگل کو وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔وزیراعظم ہاو¿س میں ہونے والے اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور کئی کی منظوری دی گئی جب کہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم عمران خان ملائیشین…
اسلام آباد(صباح نیوز‘اے پی پی) بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل)کے سربراہ اخترمینگل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور اپنے تحفظات کر اظہار کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل)کے سربراہ اختر مینگل نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اور لاپتہ افراد، بلوچستان میں پانی کا مسلہ، افغان مہاجرین کی واپسی کا معاملہ اٹھایا۔ملاقات میں بلوچستان سے متعلق امور پر بھی; تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ بلوچستان سے سینیٹ نشست پر ہونے والے اختلافات بھی زیر بحث آئے۔ اس موقع پر اخترمینگل کا کہنا تھا کہ میری سیاست کا مقصد 6نکاتی ایجنڈا ہے، اگر 6نکات پر…
اسلام آباد(وائس آف ایشیا ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کے ٹرین مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دنیا کے پہلے ابو بچا مارچ کا آغاز ہوا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے جاری بیان میں پیپلز پارٹی کے کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹرین مارچ پہلی تحریک ہے جو کرپشن کو قانونی تحفظ کے لیے شروع کی جارہی ہے۔ آج کراچی سے دینا کے پہلے ابو بچاو¿ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے، پہلی تحریک جو کرپشن کو قانونی تحفظ کےلئے شروع کی جا…
راولپنڈی(وائس آف ایشیا ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹرین پر لے آئے ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آج اہم دن ہے نواز شریف کی سپریم کورٹ میں ضمانت کی تاریخ ہے، عدالت اور قانون جو بھی فیصلہ کرے گا ٹھیک ہوگا۔پی پی پی کے ٹرین مارچ کے بارے میں شیخ رشید نے کہا کہ بلاول کو ٹرین پر لانا چاہتا تھا لے آیا ہوں، چند سو افراد ٹرین پرلانے سے بلاول کو کچھ نہیں ملے گا۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ شہباز شریف کو…