لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی وزیراطلاعات پنجاب سیدصمصام علی شاہ بخاری نے آج اسلام آباد میں وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی سے ملاقات کی۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سید صمصام علی شاہ بخاری کو صوبہ پنجاب میں وزارت اطلاعات و ثقافت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارک باد دی۔دونوں رہنماﺅں نے موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر سید صمصام علی بخاری نے کہا کہ پارٹی نے ان کو جو ذمہ داری سونپی ہے وہ اپنی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے اس سے قبل کبھی نہیں ہوا۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے، پلوامہ واقعہ مودی حکومت نے جنگی جنون پیدا کرنے کیلئے استعمال کیا اور یہ حملہ مودی کی مسلم مخالف حکومت اور مقبوضہ کشمیر میں ان کی سخت پالیسیوں کا نتیجہ ہے جب کہ بھارت کے عام انتخابات سے قبل کچھ ہو سکتا ہے، بھارتی وزیراعظم مودی ایک ہیجان زدہ شخص ہیں…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے ایک سال میں وصول ٹیکسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔سپریم کورٹ میں موبائل فون کالز کے اضافی ٹیکسز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے ایک سال میں وصول ٹیکسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے اپنے موقف میں کہا کہ موبائل ٹیکسز کا معاملہ 184/3 (عوامی مفاد کے معاملے پر از خود نوٹس) میں نہیں آتا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا موبائل فون ٹیکس کا معاملہ 184/3 میں آتا ہے؟ اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ موبائل…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے جس میں سول اور عسکری قیادت شریک ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پرائم منسٹر آفس میں سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور شریک ہیں۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اسد عمر، شفقت محمود، شہریار آفریدی ، فروغ نسیم سمیت دیگر بھی شریک ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی سے متعلق امور پر…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے گرفتاری کے اختیار کی تشریح کردی۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نیب کی گرفتاری کے اختیار سے متعلق تحریری فیصلہ دیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں نیب کے اختیار کی تشریح کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیب کسی بھی ملزم کو پیشگی اطلاع کے بغیر گرفتار کر سکتی ہے، اگر نیب کے پاس ٹھوس شواہد ہوں تو گرفتاری کا مکمل اختیار ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ ٹھوس شواہد کی موجودگی میں گرفتاری کے لیے پیشگی اطلاع شرط نہیں۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک): قائم مقام چیئرمین نادرا کے مطابق ملک میں ایک لاکھ 55 ہزار لوگوں کے شناختی کارڈ بلاک ہیں جب کہ ایک لاکھ 23 ہزار بلاک کارڈ زیر التوا ہیں۔اسلام آباد میں راجا خرم نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں مولانا عبدالاکبر چترالی کی طرف سے نادرا قانون میں ترمیمی بل زیر غور لایا گیا تاہم ڈی جی نادرا نے بل کی مخالفت کردی۔ڈی جی نادرا نے کمیٹی کو بتایا بل کی مخالفت اس لیے کررہے ہیں کہ اس میں شامل شرائط پر ضلعی سطح پر قائم کمیٹیاں پہلے…
ملبو ر ن (ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ۔ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔قومی ٹیم کے قائم مقام کپتان شعیب ملک نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے، ٹاس جیتنے پر ہم بھی بیٹنگ کا فیصلہ کرتے۔انہوں نے کہا کہ محمد حسنین باصلاحیت باو¿لر ہے اور ہمیں ان سے اچھی کارکردگی کی امید ہے۔سیریز کے تیسرے میچ کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا نے…
لاہو ر (صدف نعیم)وفا قی وز یر ریلوے شیخ رشید کی چینل فا ئیو سے نواز شریف کی رہائی بارے گفتگو،چینل فا ئیو کے سوال کہ آپ نوا ز شریف کی رہائی بارے کیا کہتے ہیں؟کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نوا ز شریف کی رہائی سپر یم کو رٹ کا فیصلہ ہے،با قی کیا رہا ئی اور کیا قید،پتہ نہیں ،لو گ اس کی صحت کی دعا کر یں۔جو ریکا رڈ سپر یم کو رٹ میںپیش کیا گیا ہے اس کے مطا بق تو رنگ پسٹن بیٹھے ہو ئے ہیں،کچرا ہے ،دھوا ں دکھا ئی دے رہا…
اہو ر (صدف نعیم)میلو ڈی کو ئین شا ہدہ منی کی فنکا روں کو صدارتی ایوا رڈ ملنے پر مبارکباد،چینل فا ئیو کے ساتھ گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہ ماضی کی لیجنڈ بابرہ شر یف ،ریما خان،عطاءاللہ،ناصر ادیب ،سجا د علی ،افتخار ٹھاکر کو ایوارڈ ملنے پر مبا رکبا د پیش کر تی ہوں۔یہ سب ہمارے لیجنڈ ز ہیں،بہت بڑے اعزا ز کی با ت ہوتی ہے کہ حکومت کسی فنکا ر کو صدا رتی ایوا ر ڈ سے نوا زے۔
لاہور( صدف نعیم )نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان جاتی امرا پہنچ گئے۔ڈاکٹر عدنان شریف میڈکل کمپلیکس کے سٹاف کے ساتھ آئے۔ ذرائع کے مطا بق نواز شریف کا روٹین کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔