لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار و سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر مہدی حسن نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں وفاداریاں تبدیلی کرنا معمولی سی بات سمجھا جاتا ہے لوگ بڑی آسانی سے پارٹیاں تبدیلی کر لیتے ہیں اصل میں پاکستان میں اقتدار ہی سیاسی کلچر ہے لیکن اقتدار کے لئے سیاست نہیں کرنی چاہئے سیاست درست سمت میں ہو تو اقتدار خودبخود مل جاتا ہے۔ چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست میں بدزبانی بھی نہیں ہونی چاہئے لیکن یہاں الٹا بدزبانی کی ستائش کی جاتی ہے کہ بڑا ٹکا کر جواب…
Author: Daily Khabrain
کراچی(ویب ڈیسک) لالی وڈ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ انگلش ان کا پسندیدہ مضمون ہے اور اگر وہ استاد ہوتیں تو بچوں کو انگلش کا مضمون پڑھاتیں۔اداکارہ میرا کو میڈیا میں شہ سرخیوں میں رہنے کا خوب ہنر آتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کی گلابی انگلش کافی مشہور ہے لیکن اب اداکارہ نے انگریزی کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیا ہے۔ اداکارہ میرا نے کراچی کے نجی تعلیمی ادارے کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ‘میں کتاب لکھ رہی ہوں جس کو پڑھ کر سب کو فلم انڈسٹری سے لگاﺅ ہوجائے گا’۔انہوں…
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لئے کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع ہوگیا ہے۔ 14 فروری سے شیڈول پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع ہوگیا ہے جب کہ شارجہ اور ابوظہبی میچز کیلئے ٹکٹس کی آن لائن بکنگ شروع ہوگئی ہے، ترجمان پی سی بی کے مطابق شارجہ میں 8 اور ابوظہبی میں 4 میچز کھیلیں جائیں گے جن کے لیے آن لائن ٹکٹس بکنگ کے لیے دستیاب ہیں۔شارجہ میں پہلا میچ کوئٹہ اور ملتان سلطانز کے درمیان 20 فروری کو ہوگا، 21 فروری کو پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے، اسی طرح دوسرے…
لاہور(ویب ڈیسک) ڈیرن سیمی، جے پال ڈومینی اور کرس جورڈن نے جنوبی افریقی کھلاڑی اے بی ڈی ویلیئرز کے لاہور آنے کے فیصلہ کا خیرمقدم کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ ڈی ویلیئرز کو پاکستانی پرستاروں سے بھرپور توجہ حاصل ہوگی، میں نے گزشتہ 2 ٹورز کے دوران لاہور اور کراچی میں شائقین میں بڑا جوش و خروش دیکھا ہے۔پروٹیز اسٹار کرکٹر جے پال ڈومینی نے کہا کہ اے بی ڈی ویلیئرز قذافی اسٹیڈیم میں شائقین کا جذبہ اور…
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کی معیشت کو تباہ کرنے کے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی ترقی کے وسیع مواقع ہیں۔گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ نے ترکی کے خلاف انتہائی سخت بیان جاری کرتے ہوئے ٹوئٹ کی تھی کہ شام سے امریکی فوج کا انخلا شروع ہو گیا ہے اور اگر ترکی نے شام میں کردوں کو نشانہ بنایا تو امریکا ترکی کو اقتصادی طور پر تباہ کر دے گا۔ تاہم آج حیران کن طور پر انہوں نے پینترا بدلتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی…
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنی مرکزی حکومت کو کرتار پور راہداری کے راستے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے لیے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کی تجویزدے دی۔بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے مرکزی حکومت کو کرتار پور راہداری کے ذریعے گورد وارہ دربار صاحب آنے والے بھارتی سکھ یاتریوں کے لیے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کی تجویزدی ہے۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلٰی آفس کے ترجمان کے مطابق کیپٹن امریندرسنگھ نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے۔خط میں کہا گیا…
بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں کینیڈین شہری کو منشیات اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت کے بعد دونوں ممالک میں سفارتی کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین اور کینیڈا میں سفارتی تعلقات میں تناﺅ بڑھنے لگا، کینیڈین شہری کو چینی عدالت سے سزائے موت سنائے جانے کے بعد سفارتی محاذ گرم ہوگیا۔کینیڈا کی حکومت نے اپنے شہریوں کو چین سے متعلق سفری الرٹ جاری کرتے ہوئے احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ کینیڈین حکومت نے ٹریول ایڈوائزری میں شہریوں کو اپنے طور پر سلامتی اور سیکیورٹی کے لیے ہر حددرجہ ممکنہ احتیاطی تدابیر اختیار…
تہران(ویب ڈیسک) ایران کی جانب سے آج صبح خلا میں بھیجا جانے والا سیٹیلائٹ مدار میں پہنچنے سے پہلے ہی تباہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق ایران کے ٹیلی کمیونی کیشن وزیر محمد جاوید اظہری نے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ خلا میں بھیجا جانے والا ‘پیام’ سیٹیلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام ہوگیا۔ٹیلی کمیونی کیشن وزیر کا کہنا تھا کہ سیٹیلائٹ کے لانچ کے بعد راکٹ پہلے اور دوسرے مرحلے میں کامیابی سے پرواز کرتا رہا تاہم تیسرے مرحلے میں کچھ مسائل پیدا ہوئے اور سیٹیلائٹ مدار میں نہ پہنچ…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ائیرمارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ وہ مارچ میں 5 سالہ اسٹریٹجک بزنس پلان حکومت کو دیں گے جس میں ایوی ایشن پالیسی، آمدن بڑھانے، مکمل فلیٹ کی مقامی طور پر مرحلہ وار اپ گریڈیشن، رائٹ سائزنگ اور منافع بخش روٹس پر سروس کا آغاز شامل ہو گا۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر ہوابازی و نجکاری محمد میاں سومرو، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے سربراہ ارشد ملک کا کہنا تھا کہ جب وہ پی آئی…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) گورنر تبوک فہد بن سلطان نے وزیر اعظم کو بیش قیمت گولڈ پلیٹڈ کلاشنکوف تحفے میں دی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے تبوک کے گورنر فہد بن سلطان نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات کے بعد گورنر تبوک فہد بن سلطان نے وزیراعظم عمران خان کو بیش قیمت گولڈ پلیٹڈ کلاشنکوف کا تحفہ پیش کیا، جس پر وزیراعظم نے گورنر تبوک کا شکریہ ادا کیا۔