Author: Daily Khabrain

اوکاڑہ(ویب ڈیسک)پنجاب میں اوکاڑہ کے علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں لنک نہر سے مچھیروں نے 38 کلو وزنی ترکنڈا مچھلی پکڑ لی۔ بڑی مچھلی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی اور لوگ دور دور سے اسے دیکھنے کیلئے آنے لگے۔ہیڈ سلیمانکی پر دریائے ستلج سے نکلنے والی لِنک نہر میں مچھیرے مچھلیاں پکڑ رہے تھے کہ اس دوران ایک مچھیرے کے جال میں بڑی مچھلی پھنس گئی۔مچھلی 5 فٹ لمبی اور38 کلو سے زائد وزنی ہے۔ شکار کے بعد مچھیرا مچھلی کو دکان پر لے آیا۔ معمول سے زیادہ وزنی مچھلی پھنسنے کی خبر علاقے میں پھیل گئی جس…

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سکستھ روڈ میں شادی کے گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں دلہن سمیت 5 خواتین جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سکستھ روڈ میں گھرمیں شادی کی تقریبات جاری تھیں کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ کی زد میں آکر 5 خواتین جھلس کرجاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق خواتین میں دلہن ثناءطارق بھی شامل ہے جس کی دو روز بعد 17 جنوری جمعرات کو رخصتی تھی۔آگ لگنے کے بعد فائربریگیڈ اورریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھانے کے ساتھ امدادی کارروائیوں کا آغازکیا۔ ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ آگ لگنے وجہ…

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز جامع حکمت عملی کا تقاضا کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے تیسری نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ میں شرکت کی، ورکشاپ جی ایچ کیومیں منعقد ہوئی، اس سے قبل ورکشاپ 3 ہفتے تک کوئٹہ میں جاری رہی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ورکشاپ کے شرکاءسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم نے امن کی حصول کے لئے بڑی قربانیاں دی ہیں، قوم کو…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)اگر آپ کا کام بیزار کن اور تکرار والا ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت ہے۔منی مینیجر جون پگلیانو کے مطابق: ‘ایسا کام جو معمول اور قابلِ پیش گوئی ہے، حساب کے الگورِتھم کی مدد سے پانچ سے دس سال میں ممکن ہو جائے گا۔’پگلیانو سلسلہ وار کتب ‘روبوٹس آر کمنگ: اے ہیومنز سروائیول گائیڈ ٹو پرافیٹنگ ان دی ایج آف آٹومیشن’ یعنی روبورٹس آرہے ہیں: آٹومیشن کے دور سے فائدہ اٹھانے کے لیے انسانی بقا کی گائیڈ کے مصنف ہیں۔انھوں نے خطرات کا شکار جن پیشوں کی نشاندہی کی ہے ان میں سے کچھ تو ایسے…

Read More

دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ویمنز ٹیم نے چین کو ٹی20 انٹرنیشنل کی تاریخ کے کم ترین اسکور پر آﺅٹ کر کے 189 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔تھائی لینڈ ویمنز ٹی20 اسمیش کے گروپ بی کے میچ میں متحدہ عرب امارات نے پہلے کھیلتے ہوئے چین کی ٹیم کو 204 رنز کا مشکل ہدف دیا۔امارات کی اوپنر ایشا روہت نے 62 گیندوں پر 82 رنز کی اننگز کھیلنے کے ساتھ ساتھ 121 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔جواب میں چین کی پوری ٹیم صرف 48 منٹ میں 10 اوورز کے اندر ہی 14 رنز پر پویلین لوٹ…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک)بولی وڈ دبنگ سپراسٹار سلمان خان صرف ایک بہترین اداکار ہی نہیں بلکہ شاندار بلے باز بھی ہیں اور اس کا ثبوت سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو ہے۔سلمان خان اس وقت اپنی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ کترینہ کیف اور دیشا پٹانی کے ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔تاہم فلم کی شوٹنگ کے دوران ملے فارغ وقت کو بھی وہ کسی نہ مصروفیات میں گزارتے ہیں، جن میں سے ایک کرکٹ ہے۔کرکٹ کھیلنا ہر نوجوان کو پسند ہے اور بولی وڈ دبنگ اداکار 53 سالہ سلمان بھی کسی سے کم نہیں۔اداکار نے سوشل…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)ویسے تو دیکھا جائے تو انٹرنیٹ کی دنیا گوگل کے بغیر ویران ہے۔خودکار گاڑیوں سے لے کر ورچوئل رئیلٹی ہیڈسیٹ اور اسمارٹ کانٹیکٹ لینسز تک گوگل کے متعدد پراجیکٹس ہیں مگر اس کی اصل پہچان سرچ انجن ہی ہے۔اور سب ہی گوگل پر روزانہ کچھ نہ کچھ سرچ کرتے ہیں، تاہم کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں گوگل کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔ ایسی چیزیں جن کے اشتہار بعد میں دیکھنا پسند نہ کریں ہوسکتا ہے کہ آپ گوگل پر کسی وجہ سے ڈائپر ریش کے علاج کو تلاش کرنے کی کوشش کریں اور اگر ایسا ہی کچھ کرتے…

Read More

دبئی (ویب ڈیسک)تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کرنے کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں میں کامیابی کے بعد جنوبی افریقا نے 4 پوائنٹس حاصل کر کے انگلینڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔نئی رینکنگ میں پروٹیز 110 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جب کہ بھارت آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد 116 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔پاکستان ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست کے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں تین ماہ تک حلف نہ اٹھانے پر رکنیت ختم کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تین ماہ تک حلف نہ اٹھانے پر رکنیت ختم کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور کر لی گئی ہے۔ یہ قرارداد رکن اسمبلی مومنہ وحید نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ تین ماہ تک حلف نہ اٹھانے والے کی رکنیت ختم کی جائے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو 25 جولائی 2018ءچکے انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست پر…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ا?ج رات 12 بجے تمام مسروقہ، غیر استعمال شدہ فون بند کردیئے جائیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل موبائل فونز کی تصدیق کے لیے پی ٹی اے نے 20 اکتوبر 2018 کی ڈیڈ لائن دی تھی، جسے بعدازاں 15 جنوری تک بڑھا دیا گیا تھا۔پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق آج رات 12 بجے تک استعمال ہونے والے موبائل فون کار آمد ہوں گے اور اس کے علاوہ تمام اسمگل شدہ، چوری یا چھینے گئے موبائل فونز بند کردیئے جائیں گے۔پی ٹی اے کی ترجمان طیبہ افتخار…

Read More