Author: Daily Khabrain

ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارتی اداکارہ و گلوکارہ سارہ علی خان نے نئے گانے کی جلد ریلیز کے اعلان کے لیے سوشل میڈیا پر پر اپنی ایک سیلفی کا سہارا لیا تاہم انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔سارہ خان نے گزشتہ سال نومبر میں اپنا پہلا گانا ریلیز کیا تھا، جس کے ساتھ انہوں نے اپنے کیریئر کو گلوکاری کی جانب بھی موڑ لیا، جبکہ اب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ جلد اپنا دوسرا گانا ریلیز کرنے جارہی ہیں۔سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر اپنی ایک سیلفی کے ساتھ نئے گانے کی جلد ریلیز کا اعلان…

Read More

ایڈیلیڈ (ویب ڈیسک ) آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ایک روزہ میچ میں جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا ہے۔آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو شان مارش کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنائے۔اوپننگ بلے باز الیکس کیری 18 اور کپتان ایرون فنچ 6 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے جب کہ گلین میکسویل 48، مارکس اسٹونس 29، عثمان خواجہ 21 اور پیٹر ہینڈسکوم 20 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔آسٹریلیا کی جانب سے سنچری بنانے والے شان…

Read More

بوسٹن( ویب ڈیسک ) وہ دن دور نہیں جب بیکٹیریا پر مشتمل بیٹریوں سے چھوٹے آلات چلانا ممکن ہوگا کیونکہ اس ضمن میں ایک اہم اور کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔مشہور تحقیقی ادارے میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے بجلی پیدا کرنے والے بیکٹیریا کو الگ کرنے اور ان کی درجہ بندی کا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے۔قدرت کے کارخانے میں بہت سے بیکٹیریا (جرثومے) بجلی پیدا کرتے ہیں تاہم انہیں تجربہ گاہوں میں رکھنا اور ان کی تعداد بڑھانا مشکل اور مہنگا کام ہوتا ہے اور اسی بنا پر بیکٹیریا کی بیٹری…

Read More

لاہور (صدف نعیم ) فلم اور تھیٹر کی نامور اداکارہ دیدار دوسرے بیٹے کی ماں بن گئیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے فیروز پور روڈ پر واقع مقامی پرائیوٹ ہسپتال میں گزشتہ صبح بیٹے کوجنم دیا ہے۔ زچہ اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔پیدائش کی خبرسنتے ہی کئی فنکارانہیں مبارک باد پیش کرنے کے لئے ہسپتال پہنچ گئے جبکہ بعض فنکاروں نے ٹیلی فون پرمبارک باد پیش کی۔ بیٹے کی پیدائش پر اداکارہ دیدار اور انکے شوہر نہایت خوش ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ دیدار کو ایک دو روز تک ہسپتال سے گھر منتقل کردیا جائے گا۔…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس سے اپوزیشن کا واک آﺅٹ حکومت پر دباﺅ ڈال کر این آر او لینے کے لیے ہے۔وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ ہر سال پارلیمنٹ پر عوام کے ٹیکس کے کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں اور اپوزیشن کی جانب سے اجلاس سے ایک اور واک آﺅٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ اپوزیشن صرف یہی کر سکتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات حکومت پر دباﺅڈالنے اور این آر او لینے کا حربہ ہیں، اس طرح کرپشن کے خلاف احتساب…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک ) رواں سال مارچ میں فوجی عدالتوں کی 2 سالہ مدت پوری ہونے کے بعد اس میں توسیع کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی مخالفت واضح طور پر نظر آرہی ہے اور پارلیمنٹ میں اعلیٰ عہدہ رکھنے والے پارٹی رکن نے کہا ہے کہ خصوصی عدالتی انتظامات عارضی حل کے لیے کیے گئے تھے اور اب ان کی مزید ضرورت نہیں۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے فوجی عدالتوں کے خلاف ان کی اور ان کی جماعت کی رائے کی وجوہات پیش کیں، ساتھ…

Read More

اپرکوہستان (ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے ضلع اپرکوہستان میں شاہراہِ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں ایک گاڑی آنے سے 9 مزدور جاں بحق ہوگئے۔تھانہ داسو کے ایس ایچ او نصیر الدین بابر کے مطابق شاہراہ قراقرم کی توسیع کا کام جاری رہنے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوتی رہتی ہے۔ایس ایچ او کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی میں سوار مزدور برسین میں کام مکمل کرکے واپس داسو جارہے تھے کہ اچانک زیرو پوائنٹ کے قریب ان کی گاڑی قریبی پہاڑ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی اور بھاری ملبے تلے دب گئی۔مقامی افراد…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران ہی بجٹ کی معاونت کے لیے ایک سو 13 ارب روپے قرض لیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی ششماہی کے دوران ہدف سے کم آمدن ہونے کی وجہ سے بجٹ سپورٹ نے بہت زیادہ اضافہ دیکھا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق 31 جولائی 2017 سے لے کر 4 جنوری 2018 تک حکومت نے بجٹ سپورٹ کے لیے 8 سو 35 ارب 70 کروڑ روپے قرض لیا جبکہ گزشتہ برس یہی…

Read More

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی کو دس کروڑ روپے کی فی ایم پی اے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باقاعدہ سمری تیار کر لی گئی ہے۔ جسے آئندہ ہفتے ہونے والے پنجاب کی صوبائی کابینہ کے اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ جس کی منظوری ہوتے ہی پی ٹی آئی کے تمام ایم پی ایز کو دس دس کروڑ روپے کی رقم ادا کر دی جائے گی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے جو سمری تیار کی…

Read More

لاہور(وقائع نگار) شہر کے پوش علاقوں میںپراپرٹی خریدنے کیلئے رقم کہاں سے آئی،ایف بی آر نے تمام پراپرٹی مالکان کو تفصیلات فراہم کرنے کیلئے 15 روز کی مہلت دی ہے۔سال 2017 میں پراپرٹی خریدنے والے 550 افراد کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع، ایف بی آر نے نوٹسز جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ڈیفنس ، کینٹ اور ماڈل ٹاو¿ن میں 2017 کے دوران 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی پراپرٹی خریدنے والوں کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں، پراپرٹی رجسٹرڈ کرانے والے 550 افراد سے ذرائع آمدن کی تفصیلات مانگ لی گئی ہیں۔ایف بی آر نے…

Read More