Author: Daily Khabrain

کینیڈا( ویب ڈیسک ) اگر آپ کسی بات یا سبق کو تا دیر یاد رکھنا چاہتے ہیں تو ماہرین نے اس کا سائنسی طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس شے کی کوئی تصویر بنائیں۔ ماہرین نے اس نسخے کو عمر رسیدہ افراد کے لیے انتہائی موزوں قرار دیا ہے کیونکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتے دیکھی گئی ہے۔کینیڈا میں یونیورسٹی آف واٹرلو کے ماہرین نے کہا ہے کہ یہ طریقہ الزائیمر اور ڈیمنشیا جیسی کیفیات کو روکنے میں بھی معاون ثابت ہوسکتا ہے تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ اس تکنیک کے لیے…

Read More

لاہور ویب ڈیسک ) بلڈ پریشر ایسا خاموش قاتل مرض ہے جو کہ بہت عام بھی ہے جس کے دوران خون کی شریانوں اور اہم اعضاءپر تناﺅبڑھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض خطرہ بڑھتا ہے۔مگر روزانہ صرف ایک کیلے کو کھانے کی عادت آپ کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بننے سے بچاسکتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ادارے بلڈ پریشر یوکے کی تحقیق کے مطابق کیلا پوٹاشم سے بھرپور پھل ہے جو کہ جسم میں نمکیات کے منفی اثرات کو متوازن کرنے…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) آپ کے خیال میں گھر کی وہ کونسی چیز ہے جس کی سطح پر سب سے زیادہ جراثیم پائے جاتے ہیں ؟اگر تو آپ ٹوائلٹ سیٹ کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو ایسا بالکل نہیں درحقیقت ایسی بہت سی چیزیں ہوتی ہیں جن کی سطح پر ٹوائلٹ سے زیادہ جراثیم ہوتے ہیں۔اور ہاں ہوسکتا ہے ان میں سے کسی ایک کو آپ نے آج چھوا بھی ہو یقین نہیں آتا تو اس فہرست کو دیکھ لیں۔ کٹنگ بورڈ امریکا کی ایری زونا یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ عام کٹنگ بورڈ…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کراچی آتے ہیں تو وزیراعلی سندھ ان کا استقبال کریں گے کیونکہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آئینی عہدوں کا احترام کیاہے۔ سماءنیوز کے پروگرام سوال میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت احتساب کے نعرے مارتی رہی ہے، حکومت کے اپنے وزیر پارلیمان میں کھڑے ہوکر غلط زبان استعمال کرتے ہیں، پارلیمنٹ کا ماحول حکومت نے خراب کیا ہے، جب وزرا سے کوئی سوال کرو تو لڑائی کرنا شروع کردیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے…

Read More

حلب( ویب ڈیسک ) کیا آپ مسلسل 35 برس تک صرف ایک ہی رنگ کا لباس پہن سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو ملیے شام کے ایک باشندے سے جو مسلسل تین دہائیوں سے صرف پیلا لباس پہنتا ہے اور اسی بنا پر اسے پیلا آدمی بھی کہا جاتا ہے۔شام کے تاریخی شہر حلب میں 68 سالہ ابوذکور کی کہانی جنوری 1983ئ سے شروع ہوتی ہے جب اس نے فیصلہ کیا کہ وہ صرف پیلا لباس ہی پہنے گا یہاں تک کہ وہ ٹائی اور زیرجامہ بھی پیلے رنگ کا ہی پہنتا ہے۔اگر کوئی کپڑا پیلا ہونے سے رہ جاتا ہے…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کو سپریم کورٹ سے ریلیف ملنے کی وجہ نیب کاکمزور کیس اورکمزور پیروی ہے ، یوٹرن کو تماشہ نہ بنایا جائے۔ یوٹرن کی بھی معاشرے میں کوئی عزت ہے ،نئے پاکستان میں تھوڑ ی سے کنفیوژن ہوگئی ہے ، اس لئے ارکان کو فنڈزدینے کیلئے یوٹرن لیا جارہاہے۔پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ مجھے سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول ہے لیکن نوازشریف کہا کرتے تھے کہ ملک میں عدلیہ آزاد نہیں ہے ، اب ان کا کیاخیال ہے؟ یہ ایک عارضی ریلیف ہے ، پہلی تاریخ پر ہی چیف…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے خصوصی مشیر افتخار درانی نے کہا ہے کہ نیب آج تک اپنی ساکھ مضبوط نہیں کر سکا، نیب میں بھرتیاں ن لیگ اور پی پی ادوار میں کی گئیں، پورا سسٹم فکس ہے۔اس طرح وہ بے بسی محسوس کرتے ہیں آج تک جتنے بھی جرم ثابت ہوئے پلی بارگین سے ہوئے پلی بارگین کر کے کلین چٹ دی جاتی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج نیب قوانین پر تنقید کرنے والوں نے اپنے ادوار میں تو چیئرمین نیب کیخلاف کبھی سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس نہیں…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مری میں شدید برفباری کے باعث سیاحوں کی کثیر تعداد نے مری کا رُخ کر لیا۔ برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لئے آنیوالے سیاحوں کیلئے سفر شدید رش اور ٹریفک جام کے باعث خطرناک ہونے لگا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں مری آنیوالے عوام سے خصوصی گفتگو میں انکے مسائل اُجاگر کئے گئے۔ انکا کہنا تھا کہ برف میں پھنسنے پر چین لگا کر گاڑی نکالنے پر 5000 تک وصول کئے جا رہے ہیں۔ تاہم شدید ٹریفک جام میں پولیس اور مری انتظامیہ سیاحوں کی مدد کیلئے پیش پیش نظر آئی۔ اس موقع پر مری…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگر نظرثانی کرلیں تو سندھ حکومت گر جائے گی۔ پروگرام ”کل تک“ میں جاوید چوہدری کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میرے سندھ جانے پر صوبائی حکومت پتہ نہیں کیوں گھبرا رہی ہے، میں تو اپنی وزارت کے فرائض انجام دینے کراچی جاو¿ں گا، اور ویسے بھی سندھ میں کچھ کرنا ہوگا تو مراد علی شاہ سے پوچھ کر نہیں کریں گے، مراد علی شاہ تو خود ہماری مہربانی سے وزارت اعلیٰ کے منصب پر فائز…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار میاں حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز کی سزا معطلی پر سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی ہے کہ یہ ڈیل ہے یا ڈھیل حالانکہ یہ عدالتی فیصلہ ہے اس پر بحث نہیں کرنی چاہئے۔ چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس قسم کے معاملات ملک میں ہوتے ہیں چہ مگوئیاں تو ہوتی ہیں عوام سمجھتے ہیں شاید کوئی ڈیل ہوئی ہے۔ میرے خیال میں شریف برادران کو تکنیمکی بنیادوں پر ریلیف ملا۔ جو بھی ہے پیسے واپس آنے چاہئیں۔ تبدیلی ہمیشہ لیڈر…

Read More